Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

لگتا ہـے اب آپ لوگوں کو مجھے اپنی پوسٹس ایسے 👇 دکھانی
پڑیں گی😏
ڈیلے 👀 نکلوا کے یہ دیکھو میری پوسٹ....😂😬

Cute------pari
 

مجھ میں کوئی اچھائی ہے ہی نہیں
جو برا کہے سو مان لیتی ہوں.
::

Cute------pari
 


جانےکس راہ سے آ جاے وہ آنے والا......
میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے

Cute------pari
 

مرشد وہ کہتا رہا، تم میری ہو 😍😍
مرشد مجھے سُننا تھا؛ میں تمہارا ہوں😔😔

Cute------pari
 

جمال یار سے___!
آنکھوں میں
" عکس" بنتا ہے!!!
"عکس "جب روح میں اترے تو۔۔
"نقش"بنتا ہے!!!
واعظو! آؤ___!!!
میں سمجھاؤں "نفس"کی تشکیل!!!
"روح" جب "وجد" میں آۓ تو۔
" رقص"
بنتا ہے!!!!

Cute------pari
 

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے،
شاید یہی سُن کر آپ ملاقات کو آئے..☕⁦♥️⁩بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے،
شاید یہی سُن کر آپ ملاقات کو آئے..☕⁦♥️

Cute------pari
 

میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر
دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا

Cute------pari
 

وﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﺎﺱ ﺑﻼﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ
ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉﮬﻨﮯ ﺟﺎﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﻭﮞ
ﺁﺝ ﭘﮭﺮ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺁﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ
ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ ﺍُﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﮩﺎﮞ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﭼﺎہتی ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ سے ﻧﮧ ﻣِﻼﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ
ﺍُﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ
ﻭﮦ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﻧﮧ ﭘﺎﺅﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ

Cute------pari
 


💔ہاتھ جوڑے،پاؤں پکڑے،قسمیں کھائیں.....
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا💔 😍

Cute------pari
 

ہم جیسے حساس لوگ جنگوں سے نہیں مرتے۔۔۔!
لوگوں کے رویوں سے مر جاتے ہیں۔۔۔🍂

Cute------pari
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہیں ہوتی صرف زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں❤🌸💯

Cute------pari
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی !!🔥

Cute------pari
 

کیا کرتے ہو...؟
انتظار ...!
کس چیز کا...؟
معجزے کا... !
معجزے ہوتے ہیں ...؟
ہاں بالکل... !
اچھا بتاؤ کب ہو گا معجزہ ...؟
جب خدا نے چاہا... !
اور خدا کب چاہے گا...؟
جب میرے حق میں بہتر ہو گا...
اور کب ہو گا تمہارے حق میں بہتر...؟
یہ مقدر کی باتیں ہیں خدا جانے... ✨
اچھا اتنا یقین ہے خدا پر...؟✨
ہاں بالکل.... 💝
تو یہ آنکھ میں آنسو کیسے... ؟🍁🍁
یہ بس خدا کو دکھانے کیلئے....❤️🍁
کہ اس کا بندہ , بہت کمزور ہے🌹
اسکے کن کا محتاج ہے ...!! 😐

Cute------pari
 

میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیی کرنی 🙄
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے😐😒😑🤔✌️
Kya ya baizati to nhi hoi meri 🤔

Cute------pari
 

سفر زیست میں ______ تیرے ساتھ کی خاطر
میں نے وہ منزلیں بھی چھوڑی جو میرا مقدر تھیں😑🥀

Cute------pari
 

ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی اگلی باری تمہاری ہے
آج جب میں نے انہیں یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہو گئی
🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵😜😝

Cute------pari
 

کیا کہا اس کو کو دھواں پسند ہے۔۔۔؟؟
تو کیا کروں خود کو آگ لگا دوں۔۔؟؟؟؟🍁🍁

Cute------pari
 

کاش ایک لاک ڈاؤن ایسا بھی ہو
کہ ہم مسجد نبویﷺ میں ہوں
اور کہا جائے اب #تم یہاں سے کہیں نہیں جا سکتے!🌹🌹⁦❤️

Cute------pari
 

ساری دنیا ھمیں چھوڑ دے ھمارا جاتا کچھ نہیں
جیسے ھم چھوڑ دیں اس کا رھتا کچھ نہیں#
😏✌

Cute------pari
 

تیرے پرتوگ کی قسم بھول سکتی نہیں۔۔۔
جو سکوں جو مزا تیرے پرتوگ کی تتلی میں ہے🌹🌹