ممکن ہے بہت بری ہوں 🍁🍁
پر دو چہرے نہیں رکھتی 🔥🔥
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر 🌹🍁محروم میری ذات سے اک شخص ہوگیا 🔥🔥
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں💔
سب کو سیراب وفا خود کو پیاسا رکھنا..
اے دل لے ڈوبے گا مجھے,, تیرا دریا ہونا..
🙂
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے🤭
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🔥🔥
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے☺️☺️
اہل غم والو!
آؤ اپنی اپنی محبت پے قہقے لگائے 😂💔😢
مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گئی۔۔۔۔
مُرشِد ، میری سنو ، کہ
مجھے مات ہو گئی۔۔۔
مُرشِد ، میرے تو جذبے
سارے ہی ،، بیان تھے۔۔۔
مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،،
میرے ،، دو جہان تھے۔۔۔
مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،،
آ کر ،،،،، پلٹ گئی ۔۔۔۔۔...
__" 💯 ¦¦
-" دو چیزیں بڑی اہم ہیں،
اللہ کا ڈر اور اللہ کا در _ 💕👌•"
عشق شاطر ہے ہرا دے گا تمہیں🍁
دل ️کبھی نہ ️لگانا ___داؤ پر۔۔!❤️
میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا
💔بس یار💔
کوئی انج دا جادو دَس ڈهولا❤️
میں"چائے" لکهاں تے بن جاوے💁😂
ہے کوئی میرے جیسا معصوم
جس کو آج تک اپنے ہی بلڈ گروپ کا نہیں پتا 🙄🙊
جو بندہ گیٹ کے نیچے سے بل پھینک کے جاتا ھے. اسے بل گیٹس کہتے ہیں.
🤣🤣🤣🤣🤣
-
بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں جتنی بھی محبتیں ڈال لیں، وہ خالی ہی رہتے ہیں ♥🐾✨
اللّہ تعالٰی جی میں بہت تھک گئ ہوں. میں آپ کی اس دنیا سے بہت تھک گئ ہوں , مجھے اپنے در بُلوا لیجے میں خانہ کعبہ کے سامنے اپنی ساری مصیبتوں اور ناکامیوں کا رُونا , رُونا چاہتی ہوں .اللّہُ آمین 💔🥺
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا🥀
جب بارش چہرہ دھو ڈالے اور اشک بھی بوندیں لگتے ہوں
🍁🍁✨🔥
تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکے چپکے رو لینا.🙄🙄🙄
کسی کے بچھڑ جانے سے کوی مر تو نہیں جاتا .....🔥🔥✨🍁
بس جینے کے انداز بدل جاتے ھیں😕🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain