Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

وہ اچھا ہے تو بہتر بُرا ہے تو بھی قبول
😷❤️🌹
مزاجِ عشق میں عیبِ یا ر نہیں دیکھے جاتے❤F❤🔥🔥
C  : وہ اچھا ہے تو بہتر بُرا ہے تو بھی قبول 😷❤️🌹 مزاجِ عشق میں عیبِ یا ر نہیں - 
Cute------pari
 

سب خساروں کو جمع کر کے ، یہ حاصل نکلا🍁🔥🔥
دلِ ناداں کی ، کوئی بات نہ مانی جائے...!!❤️👈😠

Cute------pari
 

اس لگاوٹ کو کوئی اور لگاوٹ نہ سمجھ
وہ شعر سننے کا شوقین بھی ہو سکتا ہے
💔🖤

Cute------pari
 

خاک میں رابطہ رکھوں تم سے
میرے چاروں طرف بے زاری ہے
🖤

Cute------pari
 

یہ تجھ سے اپنی محبت کا پاس ہے ورنہ
مجھے خبر ہے میں تجھ سے خوبصورت ہوں
😌

تُم قیامت کا بتاتے ھو ، مگر بات سُنو
,🔥🔥😞
ھائے! جو ھاتھ چُھڑانے کا عمل ھوتا ھے💔
C  : تُم قیامت کا بتاتے ھو ، مگر بات سُنو ,🔥🔥😞 ھائے! جو ھاتھ چُھڑانے کا عمل - 
Cute------pari
 

تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے🌹🌹🍁🍁

Cute------pari
 

وہ کسی غیر ❤️
کسی غیر 💖
کے ہوتے جا رہے ہیں 💓
پھر بھی ہم ان کا اعتبار کر رہے ہیں 💕💕
ایک بے وفا سے ہم کتنا کر رہے ہیں 💖💖💖❣️

Cute------pari
 

تمہیں بھی ہجر سہنا آگیا😋😋
مجھےبھی اب چائے میٹھی لگنے لگی ہے🔥🔥

Cute------pari
 

کچی عمروں کی مُحبت میں خسارہ ہے بڑا
بات بڑھ جائے تو ______ بڑھاپا اُتر آتا ہے🔥🔥🍁

Cute------pari
 

بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے
اور اعتبار ہر شخص سے اُٹھ جا تا ہے😞😎🔥

Cute------pari
 

سنیے جی📢
غاٸبانہ سلام ہو ✋آپ کو😍
نام تو آپ کا ہم لے نہیں سکتے😜

Cute------pari
 

چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے
ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا💯😐💔

Cute------pari
 

تمھارا حقیقی دشمن وہ ہے
جو تم سے تمہاری خوبیاں بیان کرے اور لوگوں سے تمہاری خامیاں😒😒

Cute------pari
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
کیا ہوا جو ٹوٹ گیا
دل ہی تھا ہماراکونساآئ فون تھا💔😜😂

Cute------pari
 

کبھی کسی کا دل نہ توڑو 💔😔
سب کے پاس ایک ہی ہوتا ⁦☺️⁩
زیادہ ہی غصہ ہو تو 😠
۔
۔
کوئی ہڈی توڑ دو⁦😁😁
پوری 206ہوتی ہیں⁦☠️⁩⁦☠️

Cute------pari
 

وہ جو مُخلِص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے"-🥀🔥💯

Cute------pari
 

Before you do anything say something to
God
Oooooooh lord protect me in whatever I'm going to do
Ameen🤲🤲🤲

Cute------pari
 

Today is the last monday of the month.. If you are online say thank you lord for saving me🌹🌹💯

Cute------pari
 

خدا کرے سلامت رہے ہمیشہ💞
ایک تم اور دوسری مسکراہٹ تیری💞
✌ameen✌