Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا ہے 🌹🌹💯
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا ہے 🍁🍁💯🤗
C  : ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا ہے 🌹🌹💯 دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ - 
اپنی زات کا صدقہ دینا پڑے گا مجھے😍😍
بڑے ہی غور سے دیکھا ہے کسی نے آج مجھے ❤️❤️
C  : اپنی زات کا صدقہ دینا پڑے گا مجھے😍😍 بڑے ہی غور سے دیکھا ہے کسی نے آج مجھے - 
Cute------pari
 

یوٹیلیٹی سٹور پر ہجوم،ہسپتال میں ہجوم،
لیکن کرونا نے پھیلنا ہے تو فقط مسجد میں
👇👇
گھٹیا حکومت

Cute------pari
 

جسے رستہ بدلنا ہو‘ اُسے رستہ بدلنے سے
جسے حد سے نکلنا ہو اُسے حد سے نکلنے سے
نہ کوئی روک پایا ہے
نہ کوئی روک پائے گا
تمہیں کس بات کا ڈر تھا
مجھے بے شک جگا دیتے
میں تم کو دیکھ ہی لیتی
تمہیں کوئی دعا دیتی
کم از کم یوں تو نہ ہوتا
مرے ساتھی حقیقت ہے
تمہارے بعد کھونے کے لیے کچھ بھی نہیں باقی🔥🔥
مگر کھونے سے ڈرتی ہوں
میں اب سونے سے ڈرتی ہوں💔

Cute------pari
 

کہا تھا ناں!
کہا تھا ناں!
مجھے تم اِس طرح سوتے ہوئے مت چھوڑ کرجانا
مجھے بے شک جگا دینا
بتا دینا!
محبت کے سفر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتے
جدائی کے بحر میں ساتھ میرے جل نہیں سکتے
تمہیں رستہ بدلنا ہے
مری حد سے نکلنا ہے
تمہیں کس بات کا ڈر تھا
تمہیں جانے نہیں دیتی
کہیں پہ قید کر لیتی
ارے پاگل
محبت کی طبیعت میں
زبردستی نہیں ہوتی

Cute------pari
 

ہماری جاگتی آنکھوں کو خواب کیا دیتا
وہ کم نگاہ, نظر کا حساب کیا دیتا
اسے ہماری سزا بھی جزا لگی یارو
وہ ہم نفس ہمیں اپنا ثواب کیا دیتا
خود اس کے ہاتھ میں ٹوٹا ہوا پیالہ تھا
بھلا وہ ساقی کسی کو شراب کیا دیتا
گلوں کو کانچ کے اس نے بنانا چھوڑ دیا
کہ اب وہ کانچ کو بوئے گلاب کیا دیتا
نہ پڑھ سکے جسے کوئی بھی وہ کتاب ہوں میں
مرا لکھاری مجھے انتساب کیا دیتا
کھڑا تھا آئینہ بن کر وہ سامنے میرے
وہ خود سوال تھا , مجھ کو جواب کیا دیتا
کیے تھے چھید کئی بانسری نے ہاتھوں میں
میں اس کے ہاتھ میں ٹوٹا رباب کیا دیتا
فسانے اس نے جفا کے تھے سب لکھے شہزاد
وہ شخص مجھ کو وفا کی کتاب کیا دیتا

Cute------pari
 

تجھے کھو کر بھی، تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں
حُسنِ یزداں سے تجھے حُسنِ بُتاں تک دیکھوں
تُو نے یُوں دیکھا ہے، جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
میں تو دل میں تِرے قدموں کے نِشاں تک دیکھوں
فقط اِس شوق میں پُوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تِرا حُسن، تِرے حُسنِ بیاں تک دیکھوں
میرے ویرانۂ جاں میں تِری یادوں کے طُفیل !
پُھول کِھلتے نظر آتے ہیں، جہاں تک دیکھوں
وقت نے ذہن میں دُھندلا دیئے تیرے خَدوخال
یُوں تو میں، ٹُوٹتے تاروں کا دُھواں تک دیکھوں

Cute------pari
 

آج کى شب تو کسى طور گزر جائیں گی ۔۔
آج کے باد مگر رنگ وفا کیا ہو گا۔۔
عشق حیراں ہے سر شہر سبا کیا ہو گا ۔۔
میرے قاتل ترا اندازِ جفا کیا ہو گا ۔۔
آج کى شب تو بہت کچھ ہے مگر کل کے لیے ۔۔
ایک اندیشہ، بے نام ہے اور کچھ بھی نہیں ۔۔
دیکھنا یہ ہے کے کل تجھ سے ملاقات کے بعد۔۔
رنگ امید کھلے گا کے بکھر جائے گا۔۔
وقت پرواز کرے گا ٹھر جائے گا۔۔
جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا ۔۔۔
خواب کا شہر رہے گا کے اجڑ جائے گا ۔۔۔

Cute------pari
 

آج کی شب توکسى طور گزر جائیں گى۔
رات گہری ہیں مگر چاند چمکتا ہے ابھى ۔۔🌹
میرے ماتھے پہ تیرا پیار دمکتا ہے ابھى ۔۔🌹
میرى سانسوں میں تیرا لمس مہکتا ہے ابھى۔۔🌹
میرے سینے میں تیرا نام دھڑکتا ہے ابھى ۔۔🌹
زیست کرنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے ابھى ۔۔🌹
تیرى آواز کا جادو ہے ابھى میرے لیے۔۔🌹
تیرى ملبوس کی خوشبو ہے ابھى میرے لیے ۔۔🌹
تیرى بانہیں ، تیرا پہلو ہے ابھى میرے لیے ۔۔🌹
سب سے بڑھ کر میرى جان!تو ہے ابھى میرے لیے ۔۔🌹

Cute------pari
 

تُو ملا ھے تو یہ احساس ھوا ھے مجھ کو🌹
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ھے🌹
اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ھے جس پر🌹
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ھے🌹

Cute------pari
 

وہ بات کرتے کرتے سو جایا کرتا تھا🥀🥀
میں سنتی تھی اس کی سانسوں کی آواز جاگ جاگ کر✨✨💯🌹

Cute------pari
 

کچھ ایسا هو یہ شام ڈھلے🌹
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا🍁
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے...🌹...
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں🍁
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے......🌹
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے🍁
وہ دھیرے سے یہ بات کہے.......🌹
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں🍁
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں...🌹...

Cute------pari
 

”کہو وہ چاند کیسا تھا ؟“
کہو ، وہ دَشت کیسا تھا ؟
جِدھر سب کچھ لُٹا آئے
جِدھر آنکھیں گنوا آئے
کہا ، سیلاب جیسا تھا، بہت چاہا کہ بچ نکلیں مگر سب کچھ بہا آئے
کہو ، وہ ہجر کیسا تھا ؟
کبھی چُھو کر اسے دیکھا
تو تُم نے کیا بھلا پایا
کہا ، بس آگ جیسا تھا ، اسے چُھو کر تو اپنی رُوح یہ تن من جلا آئے

Cute------pari
 

-"ساسوں ماں شادی کے بعد اج تمہارا کچن میں پہلا دن کیا بناٶ گی
میں چپس🙊😝🤣🤣

Cute------pari
 

تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی
مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں..
☹️😢

Cute------pari
 

میں کیوں دیکھوں کسی کے میلے کفن کو ۔۔ 🙂__
میری اپنی قبر کے معاملے __ بڑے سخت ہیں ۔۔🔥🔥🍁

Cute------pari
 

❤👇
ہنستـے ہنستـے چـل بسیـں گـے اک دن اگـر ہمـاری یـاد آئے تـو مغفـرت کـی دعـا کرنـا🔥🔥🍁

Cute------pari
 

حسرتیں کم ہی ہوں تو بہتر ھے -💯✨
چاند حاصل ہوجائے - تو پھر چاند نہي لگتا •🔥🔥

Cute------pari
 

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر⁩ چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے😎

Cute------pari
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﺎﺭﯼﺟﺎﺋﮯ🔥🌚
ﻋﻤﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺟِﯽ ﮐﮯ ﮔﺰﺍﺭﯼﺟﺎﺋﮯ🙂😇