Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

قدر ہو ہی جاتی ہے۔۔۔!
پر وقت نکل جاتا ہے۔۔۔🔥

Cute------pari
 

ﺿِﺪّﯼ ﮨُﻮﮞ !!!
ﻣﮕﺮ...ﺟﻮ ﺗُﻢ
ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﺗﻮ.....
ﺟﺎﻥ_ﺣﺎﺿِﺮ!!!
ﺍﻧﺎ_مسترد!!
ﻏﺮُﻭﺭ_مسمار!!!
راہ_ہموار!!!
سماعت_واجب!!!
قدم_یکساں!!!
تیری_جانب!!!
💞💞

Cute------pari
 

❤️❤️
تم مجھے کبھی دل سے کبھی آنکھوں سے پکارو✨✨
یہ ہونٹوں کے تکلف تو زمانے کے لیئے ہیں🥀🥀

Cute------pari
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی...👫👫
تم ہوتے، ہم ہوتے اور ہاتھوں میں چائے ہوتی...☕☕

Cute------pari
 

#کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ زندگی اتنی تنہا،😞
#خاموش، پر اسرار و ہیبت ناک بھی #ہوسکتی ہے
# 🥀💔

Cute------pari
 

اے میرے رب ❤
ہم تیری اچانک گرفت میں آجانے
اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ چاہتے ہیں 🙂
#آمین

Cute------pari
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔
وہ اپنی بھی نہ تھی اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتی تھی۔۔۔!
💞💞

Cute------pari
 

میرا تو کوئ #بواۓ_فرینڈ بھی نہیں ہےجو مجھ سے پوچھے✌🙁
میلی شونی کو# بھوک پیاس تونہیں
لگی😉😂😜

Cute------pari
 

یہ جو ہم اتنے اُجڑے اُجڑےسے لگتے ہیں
🙁🙁
عشق کے نہیں گرمی کے ستائے ہوۓ ہیں۔😏😏😏🍁🥀

Cute------pari
 

ہزاروں نسخے بناؤ مگر ____شفا کے لئے__💞
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں__💞🍁🍂

Cute------pari
 

اسے کہنا.....کہ.... لوٹ آۓ.... سلگتی شام سے پہلے,🍁
کسی کی خشک آنکھوں میں صداٸیں رقص کرتی ہیں💔💔

Cute------pari
 

اور جب میں مر جاٶں نہ۔😔
تو تم تنہا بیٹھ کر میری قبر پر سپارے پڑھنا💔

Cute------pari
 

لڑکیاں لاک ڈاؤن کے بعد جب آپس میں ملیں گی تو کہیں گی ہاااااا مس یو سو مچ😱
تے منڈے او توں مریا نئیں ہجے😬😁

Cute------pari
 

اس سوگوار عہد میں ہم جیسے خوش مزاج🤭
ہنستے ہیں تاکہ لوگ خدا پر یقیں رکھیں🥀🥀

Cute------pari
 

فُرقت ھے جان لیوا تو قُربت ھے جاں تراش
ہجر و وِصال ھوتے ہیں یکساں کبھی کبھی۔
⁦❤️⁩

Cute------pari
 

کاش......! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!😶🙁

Cute------pari
 

گزرے هیں تیرے بعد بھی کچھ لوگ اِدھر سے🥀🥀
لیکن تیری خوشبو نہ گئی ....راہ گزر سے
💞💞

Cute------pari
 

اور کتنی کروں اداکاری؟😞
خون لگتا ہے مسکرانے میں بھی 💔

Cute------pari
 

شامل تھا اسکے غصے میں اپنائیت کا رنگ🍁🍁
اس دن خفا خفا ساوہ اچھا لگا مجھے🥀🥀😻

Cute------pari
 

.
" مرد وہ ہی نایاب ہوتے ہیں، جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے میں تمیز نہیں بھولتے "
😊