من مو نجھے مست موالی ھیں دیدار دی جھلک ڈکھائی گیا کر.
تیکوں ڈیکھ کے دل خوش تھی ویند ے میڈی مو نجھ داقرض چکا ئی گیا کر.
تیڈی آند ھووے یا ویند ھووے کھیں شاند اچ کجھ سمجھائی گیا کر.
تیڈا <khan>.لکھ احسان ھوسی ھتھ ڈے کے ھتھ چموائی گیا کر"
یہ میرا حوصلہ ہے کہ🥀🥀
تیرے بغیر سانس لیتی ہوں بات کرتی ہوں🥀🥀🍁
💔
کبھی اعتبارِ الفت کبھی ہم سے بد گمانی
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی
🙂🙃
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖
دال روٹی تھالی میں✌
سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں😂😂
سنگل بولیں AmEEn 😂😅😜
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر😘_
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂
اسے خبر ھے ھم اس پہ جان دیتے ہیں
انا پرست ھے اظہار روَبرو چاہے🥀🥀
خوش قسمتى کيا هے؟
خوش قسمتى يہ هے کہ دنيا ميں چار ہزار دو سو مذاهب ہيں۔اور "الحمداللّه "هم امت مسلمہ ہيں..._✨💓
🌸
ﺍﺏ ﮐﮯ ﺟﻮ #کش ﺑﮭﺮﺍ ﮨﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﮐﺎ
ﯾﮧ ﺗﻤﺒﺎﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ میرﺍ ﺁﺧﺮﯼ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﮭﻮﻧﮑﺎ ﮨﮯ✌️☺️
اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھی
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی
💔💔such😪😪
لڑکیاں سوشل میڈیا پر 😏
داڑھی والے لڑکے بہت ہینڈسم لگتے ہیں😍
ریئل لاٸف میں
امی مجھے نہیں کرنی اس مولوی سے شادی😕😂😂🤭
کوئی اینج دا جادو کر سائیں🧐🧐
میں یاد کراں ویلا مڑ آوے....🥀🥀...😞
پورے گاؤں میں اگر سب سے الگ تھا تو وہ تھا❤️
اُن دنوں گاؤں میں جو سب سے حسیں تھی تو وہ میں تھی 🔥❤️
اپنے الفاظ کی قدر کریں..🥀
کیونکہ یہ الفاظ ہی ہیں جو آپ کو پوسٹ سے انبکس اور انبکس سے بلاک تک لے جاتے ہیں.....😁🤭
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہوتا ہے .
🚶🧍🏃
حُسن اِک دل رُبا حکومت ہے
عِشق اِک قُدرتی غلامی ہے
♣️🚬
🍁❣️🍁❣️🍁
خیال تیرا بھی___ جان لیوا ھے مگر... ❣
تیرے خیال سے نکلوں تو___جان جاتی ھے...!!!❣
#💝🌹
ﻓﺮﻗﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﺪﮬﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺻﻞ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺣﺎﺩﺛﮧ،،،،،✨🥀
ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺗﻮ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ،،،،
🦋🌺🌺
آپ سے جلد ملاقات کا امکان ہے اب
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آتے ہیں😍❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain