یقین تو نہیں کہ تم یاد کر سکتے ہو'
مگر یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں مجھے......😒😒
قَتل نہ کرو، مُحبت کر کے چُھوڑ دو..
کسی قَاضی سے پُوچھ لو کہ یہ بھی سزائے موت ہے..🔥
سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
لا إله إلا الله محمد رسول الله
🥀🥀
محبت چیز ایسی ہے .
کبھی ہوتی ہے اپنوں سے .
کبھی ہوتی ہے سپنوں سے .
کبھی انجان راہوں سے . ❣️
کبھی گمنام ناموں سے . ❣️
محبت چیز ایسی ہے .
کبھی ہوتی ہے پھولوں سے .
کبھی بچپن کے جھولوں سے .
کبھی بے اِخْتِیاری میں . ❣️
کبھی پکے اصولوں سے . ❣️
محبت اک محبت ہے .
محبت اک صداقت ہے .
محبت اک عبادت ہے . ❣️
محبت چیز ایسی ہے ., ❣️
دکھوں میں رول دیتی ہے ،
درد انمول دیتی ہے ،
زہر بھی گھول دیتی ہے . ❣️
محبت چیز ایسی ہے . . . ! ❣️
روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی
اک غزل تجھ پہ جون ایلیإ سے لکھواٶں گی 🔥
تم اسے چھو لو اور وہ تمہارا ھو جائے 🙆
اتنی وفا صرف کرونا میں ھے۔۔۔۔۔ 🌚😂
چائے ڈالی پیالی میں سموسہ رکھا تھالی میں
جلیبی بھی منگوا لی ہے دوسری کرسی خالی ہے…😊🥀
تشریف لایں🙈❤pakhi sis 🤭🤭
مُرشِد اُن کے واسطے تَماشہ تھا🔥
مرشِد اِدھر زِندگی تباہ ہو گٸ__💔
💔-
"- ایک حد تک محبت ھے پر لطف
اس حد کے بعد بے حد اذیت ہے"💔🌸
#____🍁
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤ تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
تجھے کھونے کا ڈر سا رہتا ہے 🍁😶
تیرے ہونے کا وہم ہے اب بھی مجھکو 💔💔
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں 🤭🤭
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں 🍁🍁
ختم ہونے کو ہے سفر شاید🍁🍁😒
پھر ملیں گے مگر شائد 💔🙁😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain