Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

تینوں علم نئیں کملیا اس گل دا..
تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھے!!.. 🥀🖤

Cute------pari
 

پتہ ہے میں کیا چاہتی ہوں؟
کہ تجھے میری قبر بھی نہ ملے🙏🏻💔

Cute------pari
 

ہو سکتا ہے یہ دنیا ...
کسی اور سیارے کی جہنم ہو ... 😒

Cute------pari
 

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ🔥🔥💔

Cute------pari
 

پرسنل سوال😍
اور سناو اپکی منگنی ہو گئ ہے؟؟؟❤️

Cute------pari
 

ہو جاؤ گے مجبور تم بھی کچھ اسطرح
ہیر کی محبت میں رانجھا تھا جسطرح ⁦❤️⁩ 💐🥰

Cute------pari
 

اپنے شوہر کو دیکھے ہوے کتنا ٹائم ہو گیا ہے😒😒
سچ سچ بتانا🧐
Mjhy 5 ghnty hwe 😁😁

Cute------pari
 

سیاہ رنگ سے ہمیں بلا کی الفت ہے
اسے میرے تل جیسی مجھے اس کے دل کے جیسی ۔۔۔😔💔
♣#.#♣

Cute------pari
 

ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﺳﻤﭧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﮎ ﺩﻥ
ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ يوﮞ ﻣﺠﮭ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰﺍﮞ هوﻧﺎ🖤🖤

Cute------pari
 

ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺟﻨﮑﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﺯﺧﻢ______
ﺍﯾﺴـﮯ ﺣﺴﯿﻦ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﮐﮭﺎﻧـﮯ ﮐﺎ ﺷــﮑﺮﯾﮧ______💔🔥

Cute------pari
 

اور جن سے محبت ہو ان کا احترام کیا جاتا ہے ۔۔۔❤✌️✌️

Cute------pari
 

بارہا ترک تعلق پہ بھی____ جب یاد کیا
میرے ہونٹوں سے تیرے نام کی_ خوشبو آئی!!!!!😞

Cute------pari
 

محبت کی زبان میں ماروں کے تو مر جائیں گے
ہاے ہم گاؤں کے لوگ سیانے نہیں ہوتے😒😒

Cute------pari
 

مسکراہٹ تو ایک نمائش ہے
یہ نمائش دلیلِ حال تو نہیں🖤💔
♣#.#♣

Cute------pari
 

کیا کہا میں آپ سے محبت کروں؟؟؟
کیا ثبوت ہے کہ آپ مجھے رونے نہیں دو گے؟💔

Cute------pari
 

Can you use 1 minute to say God thanks for keeping me alive🙏🙏😥

Khush rhen jo gum hain must hain apni dunya me .l5
C  : Khush rhen jo gum hain must hain apni dunya me .l5 - 
اور میں نے اس سے وقت کے سوا کبھی کچھ نہیں چاہا 😊😊⁦✌️⁩
اور وہ بھی بھیک کی طرح دیا اس نے 😇😇
C  : اور میں نے اس سے وقت کے سوا کبھی کچھ نہیں چاہا 😊😊⁦✌️⁩ اور وہ بھی بھیک کی طرح - 
Gg han ....😇😇
C  : Gg han ....😇😇 - 
Smile please .a1
C  : Smile please .a1 -