Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

😞😞💔💔yess sad ...
C  : 😞😞💔💔yess sad ... - 
Funny joke
C  : 💔💔😂right ...hy .. - 
Cute------pari
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں💔💔🖤

Cute------pari
 

کون سوتا ہے کون روتا ہے 🔥🔥
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کے 😞😞

Cute------pari
 

💖ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💕💖پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں❤️❤️

Cute------pari
 

اور تم وہ واحد شخص ہو 🥰
جس کے نام کے بغیر
میری ہر دعا 🤲 نامکمل سی ہے۔،،حیدر

Cute------pari
 

مُجھ سے دامن نا چُھڑا مُجھ کو بچا کر رکھ لے
مُجھ سے اک روز پھر تجھے پیار بھی ہو سکتا ھے
😢

اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی🖤🖤🔥🔥🔥
میں اک لڑکی میٹھی دھن سی ہوں صوفیانہ کلام جیسی
❤🔥
C  : اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی🖤🖤🔥🔥🔥 میں اک لڑکی میٹھی دھن سی - 
Cute------pari
 

اب چھڑکتے ہیں کمرے میں عطر و خوشبو🖤
انکے کمرے سے سگریٹ کی مہک جو آتی ہے🖤🔥

Cute------pari
 

سلامت رہیں ___ محبتیں سب کی.🍀🌸
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے"!❤✌
_________💕💯

Cute------pari
 

تمہارا دل کبھی پگھلے۔۔۔۔۔ اگر غم کی حرارت سے😞😞
تمہیں معلوم ھو جاۓ گا کھونا کس کو کہتے ھیں💔💔

Cute------pari
 

عید پہ 47 سیلفیاں لی 😍
46 ڈلیٹ کر دی 😑
باقی 1 سیلفی کو 2 گھنٹے گھورا 😍
پھر اسے بھی ڈلیٹ کر دیا🤕😒😒

Cute------pari
 

"۔۔۔ حسن شرط نہیں، دنیا میں سب سے زیادہ خوبصورت صرف محبوب ہوتا ہے ۔۔۔💕 ۔۔

Cute------pari
 

تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے مرا
یہ محبت تو کسی روز بھی مر سکتی ہے 💕⁦✌️⁩ ⁦❤️

Cute------pari
 

تم کہیں سے بھی توڑ سکتے ہو
کوئی ترتیب ہی نہیں اپنی
💔

Cute------pari
 

چاہا نہیں کسی کو ،،
اُسے چاہنے کے بعد 😊
کہ مُرشد ! ہمیں اپنی نگاہ کا معیار یاد ہے.....❤😘👈for Haider .l5

Cute------pari
 

ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ شے ﮐﺎ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ہے ﺍﻭﺭ اِنسان ہمیشہ پسندیدہ شے کے ذریعے سے ہی آزمایا جاتا ہے۔ غیر اہم چیزیں تو ساری زِندگی ہمارے پیروں میں رُلتی رہتی ہیں اور ہونے کے باوجُود بھی ہمیں نظر نہیں آتیں!💔💔🔥🔥

Cute------pari
 

کم کیجئے حضور تمازت مزاج کی🔥🔥
آتے نہیں پرندے بھی تپتی منڈیر پر🌹😒😒😞

کسی کے خوشنما ہونٹوں پہ وار دوں خود کو....!!!!
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے...!!!.l5
C  : کسی کے خوشنما ہونٹوں پہ وار دوں خود کو....!!!! کسی کی دلنشیں باتوں کو میری - 
Cute------pari
 

شام کا وقت..
گھر کی چھت..
خاموش اداسی..
چائے کا کپ..
اور ڈوبتے سورج کی آخری جھلک..
شب بخیر...!!