Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

دیکھنا اک دن مرحوم ہو کے
تم کو خود سے محروم کر دونگی

Cute------pari
 

کوئی بتا سکتا ہے
محبت پکی کرنے میں کون سا دھاگا استعمال ھوتا ہے 🙄😝😂

Cute------pari
 

وقت خراب ہے اس لیے خاموش ہوں سبکا حساب ہوگا جس دن دماغ خراب ہوا 😂😂

Cute------pari
 

کیا تمہیں معلوم نہیں اللہ سب کر سکتا ہے⁦♥️💝

Cute------pari
 

کوئ راستہ نہیں ہے دعا کے بناء⁦♥️⁩💝
کوئ سنتا نہیں ہے خدا کے سوا 💖💗

Cute------pari
 

میں دنیا سے چلی جاؤں
کبھی نہ لوٹ کر آؤں
کروگے کیا اکیلے تم
بتاؤ دلربا 😒😒

Cute------pari
 

یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئ ہیں
کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے😗

C  : کیا کہا ؟ ھجر گذارا ھے ؟ چلو بتلاؤ🤔 ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں ؟ - 
C  : اوقات سے زیادہ محبت کر لی تھی اس لیے برداشت سے بڑھ کے درد ملا🤐 - 
C  : اپنی ناقدری کی حد کی تھی ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو - 
C  : اب نا ہے تو پھر نا سہی دلبر 😊😎 اس دل کو یہ سمجھا دیا ہم نے 😅 - 
C  : Dear death hurry up i m ready 😊😊🙂😍 - 
C  : ذرا سی بات ہوتی ہے چھوڑ کے چل دیتے ہیں 🤔 محبت کر کے لوگوں سے سنبھالی کیوں - 
C  : Your attitude only hurts me But mine can kill you 😊😎 - 
C  : جو اس نے کبھی مجھ سے کی ہی نہیں 🙂🙂 مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 😒 - 
C  : میں تم سے ایسے ہاروں گی 🙃 کہ تم جیت کے بھی روؤ گے 🙃 - 
Cute------pari
 

کئ روگ دے گئ ہے نۓ موسموں کی بارش🙃
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے🙃

C  : ایک طویل عرصہ بعد 🙃 ہنسی آئ بھی تو اپنے حال پر🙂 - 
Cute------pari
 

موت کا انتظار ہے اب تو 🙂
آپکا انتظار نہ تھا نہ ہے اب 🙃

Cute------pari
 

کیا پتا کتنی بار مارے گی
میں تو زندگی سے ڈرتی ہوں 🙂
موت تو ایک بار مارے گی 🙃