ختم ہونے کو ہے سفر شاید 🙂
ملیں گے پھر مگر اب شاید😊
haaa..bss mohabat ka matlb hi doooriya aur dukh hai.. pyar krny waly k sath betaya hova waqat yaad kr k khush hona hi pyar h
مسکراہٹ ہنسی تبسم قہقہے
سب کھو گۓ😏
ہم بڑے ہوگۓ😒😒
جن سے خفا تک نہ ہوتے تھے ہم
ان سے جدا ہوگۓ🔥🔥😑
تو چنگا نیوں کیتا بیبا دل میرا توڑ کے
وے بڑا پچھتائیاں انکھاں نال تیرے جوڑ کے
میں عشق کی مفتی تو نہیں ہوں
مگر یہ فتوی ہے جو راہ میں چھوڑ جاۓ 🙂
وہ کافر سے بھی بدتر ہے 😊😊
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہوتو
دغا کیجیئںے گا مکر جائیےگا☺️😊😊
تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا 😕
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے😦
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئ ہیں 😞
کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے😞😞
کبھی کبھی یہ مجھے رلاۓ
کبھی کبھی یہ ستاۓ
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جایۓگا
میں سمجھی تھی تم ہو
تو کیا اور مانگوں میری زندگی میں میری آس تم ہو 😞
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا😞
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو😞😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain