Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

منافق لوگ - آپکی خوشیوں میں سب سے آگے - اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں ......!!!*

Cute------pari
 

سلامت رہے غرور انکا 😝
ہم تو یوں بھی فقیر ٹھہرے🙄

Cute------pari
 

جن کی خُو میں نا تھی وفائیں نبھانے کی ادا
ان کی دانست میں ہم لوگ ہیں ایسے ویسے
😉

Cute------pari
 

کسی کے چھوڑ جانے سے
نا واپس لوٹ آنے سے
یہ سانسیں رک نہیں جاتیں
یہ دھڑکن تھم نہیں جاتی
بدلتا کچھ نہیں جاناں
گزرتا پھر ہے جیون
فقط انداز جینے کے
ذرا تبدیل ہوتے ہیں

Cute------pari
 

ابھی کچھ اور دن جینا ہے مجھ کو
ابھی رکھیے مجھے خوش فہمیوں میں..!!
💔

Cute------pari
 

اس پتھر کو چھوڑ دے اس کے حال پہ اب
چل آ پہاڑ کے سینے پہ پاؤں دھرتے ہے میرے یار
کیا یہ روز ایک ہی کوچے کے چکر کاٹے جاۓ
چل آ کاغْان کی سیر کو چلتے ہیں میرے یار..

Cute------pari
 

روتے تھے سوچ کر کوئی چھوڑ کر گیا ہے
ہنستے ہیں دیکھ کر کہ گیا کس کے ساتھ ہے😋😋

Cute------pari
 

تعلیم اگر ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥

Cute------pari
 

یہ جو کہتے ہیں نا کہ کبھی نہیں چھوڑیں گے 🤭🤭
یہ بس لمبی لمبی چھوڑتے ہیں 😋

C  : ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ - 
Cute------pari
 

محبت اور آنسوؤں کا بھرم خدا کے سوا کوئی نہیں رکھتا🌚🔥

Cute------pari
 

السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اندھیری قبر کو خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر
آج حیات روح سے کوئی وفا نہیں کرتا
کل مٹی کے ڈھیر پر دعا کون کرے گا

Cute------pari
 

اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کون سا ہے
تو میں کہوں
اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا
اور انہیں واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا
ہاں یار میں ٹھیک ہوں ....
بلکل ٹھیک ہوں .....💔

Cute------pari
 

پاس آیا ، کہا کہ پاس ہوں یار ____
میں نے جب بھی کہا ، اداس ہوں یار :)

C  : ہم دونوں میں پیار بہت تھا !! کہہ لینے سے بھلا کیا ہوجاتا ہے ! ❤❤😏😏 - 
Cute------pari
 

یہ دل بہت اداس ہے جب سے خبر ہوئ
ملتے ہو تم خلوص سے ہر آدمی کے ساتھ 🧐🧐means k her lrki p mar jaty ho 😜😜

Cute------pari
 

معاف کیجیے گا
مگر اب میرے دل سے اتر گئے ہیں آپ😍😍😘😋

C  : لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،💞  - 
Cute------pari
 

ہم میں رہتا ہے کوئی شخص ہمارے جیسا
آئینہ دیکھیں تو لگتا ہے تمہارے جیسا
بجھ بجھا جاتا ہے یہ بجھتی ہوئی رات کے ساتھ
دل ہمارا بھی ہے قسمت کے ستارے جیسا
کہیں ایسا نہ ہو کچھ ٹوٹ گیا ہو ہم میں
اپنا چہرہ ہے کسی درد کے مارے جیسا
لے گئی ساتھ اڑا کر جسے ساحل کی ہ

Cute------pari
 

سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارہ کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا