Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

C  : اسکو کبھی صبر نہیں آئیگا 🙁🙁 اس نے میرا صبر آزمایا ہے 😕😕 - 
C  : خود پرستی کا نشہ جب اتر جائیگا 🔥 وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائیگا💔😟 - 
C  : قرب نس نس میں آگ بھرتا ہے وصل سے اضطراب بڑھتا ہے میں فقط ایک خواب تھا تیرا - 
C  : سوچا تھا کہ تو آئے گا تعمیر کرے گا ہم لوگ اِسی شوق میں مسمار ہوئے ہیں - 
Cute------pari
 

اور پھر ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا
کہ وہ کسی کا مان اور غرور بن سکے 🔥🔥

C  : ہاں میری محبت تمام اس پہ ہوئ 💔💯 اب جو کچھ ہوگا وہ دل لگی ہوگی 🔥🔥 - 
C  : وہ ایک شخص جو مجھے طعنہء جاں دیتا ہے 😟😟😕 مرنا چاہتی ہوں تو مرنے بھی نہیں - 
C  : بے بسی ہے درد ہے اداسی ہے سب کچھ ہے میرے پاس بس اک تم نہیں ہو 😞😞😟 - 
C  : عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کر دے عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے 😶😶🙂 - 
Cute------pari
 

عشق وہ نہیں جو تجھے میرا کر دے
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے 😶😶🙂

C  : اب جو بچھڑے تو احساس ہوا یہ مجھکو 🔥🔥😶 درد کیا ہوتا ہے تنہائ کسے کہتے ہیں - 
C  : بلا سے جاں کا زیاں ہو اس اعتماد کی خیر وفا کرے نہ کرے پھر بھی یار اپنا ہے - 
Cute------pari
 

.q2all

C  : سینے سے تیرے سر کو لگا کے🔥🙂 سنتی رہوں میں نام اپنا 💝💝🔥 - 
Cute------pari
 

Am back welcome nhi kro gy 🔥🔥

Cute------pari
 

Allah hafiz 🔥🔥☺️

C  : حقیقت سے بہت دور تھی خواہشیں میری🔥🔥✨ پھر بھی اک حسرت تھی کہ اک خواب حقیقت - 
C  : ہم تو چھپ کے تمکو دیکھا کرتے ہیں باتیں تیری بس سوچا کرتے ہیں ۔۔چل پیار کی - 
C  : کبھی لے مجھ سے میرے دن رات کا حساب😞 پھرڈھونڈ اپنے سوا کچھ اور اس میں 😟 - 
Cute------pari
 

کبھی لے مجھ سے میرے دن رات کا حساب😞
پھرڈھونڈ اپنے سوا کچھ اور اس میں 😟