Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

کوئ تو ہو جو گھبراۓ میری خاموشی سے
کسی کو تو میرے لہجے کا دکھ نظر آۓ😢😢

Cute------pari
 

غیر کے ہاتھ میں ، ڈوری کو تھمایا جائے
میں ہوں کٹ پُتلی ، مُجھے خُوب نچایا جائے۔۔۔
مُجھ پہ دُشمن کو مِلے غلبہ ، یہ نا مُمکن ہے
مُجھ کو مغلُوب بھی ، اپنوں سے کرایا جائے۔۔۔
بن کے دیمک مِرے اپنے ہی ، مُجھے چاٹیں ہیں
کیوں کِسی غیر پہ ، اِلزام لگایا جائے۔۔۔
میرے رہبر ہی مُجھے ، دُور لئے جاتے ہیں
میری راہوں کو ، نہ مِنزل سے مِلایا جائے۔۔۔
مُجھ پہ رونے کے لئے ، کل نہیں ہوگا کوئی
میرے ماتم پہ ، مُجھے آج رُلایا جائے۔۔۔

Cute------pari
 

تو ذمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا 😞 تو مان لے تجھ سے حفاظت نہیں ہوٸ💔

Cute------pari
 

تیری آنکھوں پہ گر کچھ سوچا جائے
قلم کیسے بھلا پھر تاب لائے
تیری آنکھیں نہیں، فطرت کا گھر ہیں
بہار و پت جھڑ و برکھا بلائے
تیری آنکھوں کا شیشہ عکسِ کُن ہے
تجھے قدرت کمالِ فن دکھائے
ان آنکھوں میں قیامت کی کشش ہے،...

C  : بدلے میں جو تیرے گر خدا خود بھی دے😞😞 جنتیں سچ کہوں موڑ دوں😐😐 - 
Cute------pari
 

تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ!!!
انسان اپنی اوقات اور Gmail کا پاسورڈ ہمیشہ بھول جاتا ہے۔۔!!!

Cute------pari
 

نظر تو دور کی بات ہے محترمہ 😎
میں تو آپ کو سردی بھی نہ لگنے دوں 😘😜kuch aese the dave us k 😒😒

Cute------pari
 

کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے مضبوط نہیں
بےحس ہونا پڑتا ہے
💢

Cute------pari
 

بڑی امید توڑی ہے بڑا ہی مان توڑا ہے
منزل پہ پہنچ کر کسی نے ہاتھ چھوڑا ہے😏

Cute------pari
 

کاش روح کی جگہ تم ہوتے جسم میں
جب تم چھوڑ کے جاتے ہم مر جاتے 😞😞

Cute------pari
 

خدا نصیب کرے انکو خوشیاں 😒
جو ہمیں اداس رکھتے ہیں 🙄

C  : خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گیئں 😞 یہ اذیت بڑی اذیت ہے 😶😞😧 - 
Cute------pari
 

کرو نفرت جی بھر کے اے ظالم محبت کے قابل نہ سہی چلو نفرت کے قابل تو سمجھا 🔥🔥 💔🔥💔

Cute------pari
 

پرفیکٹ کوئ نہیں ہوتا
جب ہمارا مطلب ہوتا ہے
تو خوبیاں ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن جب
مطلب نہ ہو سب برائیاں نظر آجاتی ہیں

C  : کبھی کبھی آپ کے بدلے ہوۓ رویے پر میں اتنا ہنستی ہوں کہ رو پڑتی ہوں رومی 😟😟 - 
Cute------pari
 

Tum lafz mohabbat se zra
Sharminda to hoty hogy 😢😢

Cute------pari
 

Ay khuda 💦
Mjhy wo zakhm mt dena 💔
dava jiski mohabbat ho 💔

Cute------pari
 

ذرا سا جھوٹ ہی لکھ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جاۓ تو تم پھر مکر جانا

Cute------pari
 

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

C  : ایک راجکمار کی غفلت نے من مار دیا شہزادی کا💔💔 -