Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

Cute------pari
 

آج ایک ھنسی اور بانٹ لو 😊
آج ایک دعا اور مانگ لو
آج ایک آنسو اور پی لو
آج ایک زندگی اور جی لو
آج ایک خواب اور دیکھ لو
👈😊آج 😊👉
کیا پتہ کل ہو نہ ہو

C  : • اگر دل کو مار کے حالات سے سمجھوتا کر لینا خوشی کا نام ہے، تو ہاں میں بہت - 
Cute------pari
 

کاش تو میری آنکھوں کا آنسو بن جاۓ ;-(
میں رونا چھوڑ دوں تجھے کھونے کے ڈر سے:-(

Cute------pari
 

محبت ساۓ کی طرح ہوتی ہے
جب اسکی عادت پڑجاتی ہے😒
تو شام ہوجاتی ہے⁦❤️🙏

Cute------pari
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اسکا ایمان تو نہیں ہوں میں😒

C  : ضروری تو نہیں تمہارےساتھ ہی چاۓ پی جاۓ⁦❤️⁩ تمہیں فرض بھی تو کیا جا سکتا ہے - 
C  : سب آتے ہیں خیریت پوچھنے😕 تم آجاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آۓ😒 - 
C  : مسکراتے ہم بھی تیری طرح کاش احساس مر گیا ہوتا😕 - 
C  : محسوس کرتی ہوں تجھےتوخود میں کہیں پہ💞 ہےمیری دھڑکن جہاں تم ہو وہیں پہ⁦♥️ - 
Cute------pari
 

ہم محبت والے لوگ ہیں
محبت کرلیں تو ایمان لے آتے ہیں۔
😊

Cute------pari
 

میری محفل میں کر کے اندھیرے
اپنی محفل سجاۓ ہوئے ہیں💔

Cute------pari
 

عشق _____❗️
اک “ع” تھی ، پھر “شین” تھا
کچھ آگ تھی ، کچھ راکھ تھی
اک دشت تھا ، اک بحر تھا
صحرا بھی تھا اور پیاس تھی
پھر اک خلا بے انت سااک بند گلی سا راستہ ویرانیاں ، تنہائیاں پھر "ق" تھا
پھر سارا منظر راکھ تھا ،سب خاک تھا
بس “عشق” تھا ، بس “عشق” تھا♥️

C  : کیا بتاؤں اُس کی محبت کیسی ہے💕 سردیوں میں گرم چائے جیسی ہے☕.a1 - 
C  : اس دھند میں کہیں میرا عکس بھی نہ دھندلا پڑ جاۓ🤴👸 - 
Cute------pari
 

میرا تکیہ اربوں کا بکتا صاحب
اگر آنسوؤں کی کوئ قیمت ہوتی😕

Cute------pari
 

میں مر چکی ہوں کب کی 😌
بس کچھ رسمیں باقی ہیں 😕

Cute------pari
 

تیرے رونے سے انہیں کوئ فرق نہی پڑتا اے دل😕
جن کے چاہنے والے بہت ہوں وہ اکثر بے درد ہوتے ہیں 😋

C  : میری ہر سانس تیرے نام لکھی ہو جیسے ⁦❤️⁩💞 - 
Cute------pari
 

زندگی اتنی بھی بری نہی کہ مرنے کو دل چاہے😌
لیکن لوگ اتنا دکھ دیتے ہیں کہ جینے کا دل نہی کرتا 😣

Cute------pari
 

Jb koi apko chorna chahta ho 😏
Sb se phly us k lehjy se pyar khtam hota hy 😔😔