Damadam.pk
Cute------pari's posts | Damadam

Cute------pari's posts:

C  : آ پھر سے روبرو کہ آۓ مجھے قرار😒 اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے😣 - 
Cute------pari
 

ڈاڑھی کے لیے اتنی دلیل کافی ہے
کائنات کے سب سے حسین چہرے پر بھی داڑھی تھی
صلی اللہ علیہ وسلم

C  🔥 : تمارا ہجر مکمل کریں گے تیزی سے___ سو ہر طرح کی اذیت پہ کام جاری ہے! - 
Cute------pari
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بدمزاج اور بدگمان رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ اپنی اوقات ہے💖🌹

C  : پانی پہ عکس دیکھ کہ خوش ہورہی تھی میں😏🙄 کہ پتھر کسی نے پھینک کے منظر بدل - 
C  : ،right 😏😏😒 - 
C  : آج لگتا ہے بس تماشا تھا 😕🙁 ایک تعلق جو بے تحاشا تھا😟 - 
C  : وہ جو کہتا تھا ساتھ رہینگے عمر بھر عمرہ تک ایک چھوٹی سی بات پہ چھوڑ گیا😂😂 - 
C  : دل کے قصے کہاں نہیں ہوتے 😕 مگر وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے 😟 - 
C  : لوگ بدلتے نہیں ہیں__بس...!! انکی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں...! - 
Cute------pari
 

آجکل وجہ بتا کر نہیں وجہ بنا کر چھوڑا جاتا ہے ⁦☺️⁩⁦☺️