Damadam.pk
Cute-M@no's posts | Damadam

Cute-M@no's posts:

Cute-M@no
 

سيرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ! 💔

Cute-M@no
 

https://jamoney.xyz/bc78971482157/
Account bnaen r free main earning karne

Cute-M@no
 

_*اور کچھ تعلق انا کی نظر ہوگے*_😏💯

Cute-M@no
 

*زندگی نے ایک بات تو سیکھادی*
*کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🥀🖤🔥*

Cute-M@no
 
Cute-M@no
 

لوگ انویسمنٹ سے ڈرتے ہیں کہ ہمارے پیسے نا کھا جائیں ۔ میرے بھائی تو اپ ایک اچھے پلیٹ فارم کا حصہ بنیں جس سے اپ کو فائدہ بھی ہو نہ کہ غلط پلیٹ فارم کا شکار ہھوں۔زندگی کا دوسرا نام ہی رسک ہے۔ دیکھا جائے تو اجکل ہر بندہ انویسٹمنٹ کر رہا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ ایک ریل پلیٹ فارم پر کرکے فائدہ حاصل کریں .۔۔
*جواب*
RB EARNING WEBSITE🥰😇

Cute-M@no
 

Can u interested in networking??

Cute-M@no
 

میں! اور التجاۓ کرم آپ سے کروں؟
یہ بهیک اسکو دیجیۓ جس کا خدا نہ ھو
#mishii

Cute-M@no
 

یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤

Motivational Quotes image
C  : Islamic post - 
Cute-M@no
 

عقلمند وہ نہیں جسے صرف اچھائی اور برائی کی پہچان ہو
بلکہ اصل عقلمند وہ ہے
جو اچھائی کی پیروی کرے اور برائی سے اجتناب کرے🔥"!💖........ ❤

Cute-M@no
 

سو بار اک گلی میں___ مجھے لے گیا یہ وہم...!!
کھڑکی سے____ کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو...!!

Cute-M@no
 

تعریفوں کے پل کے نیچے 🔥
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں 💯
💯

Sad Poetry image
C  : Fareeha Naqvi poetry - 
Cute-M@no
 

میں اپنے گاوں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا
کئی لوگوں سے ملنا تھاکئی قبروں پہ جانا تھا!!!

Cute-M@no
 

کوئی مرجائے کسی پر، یہ کہاں دیکھا ھے ۔۔۔؟؟
جائیے!! جائیے !! سرکار ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے ۔۔۔ 🌎

Cute-M@no
 

*کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں*
*ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے🔥*

Cute-M@no
 

آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں """"
کردار نظر آیا جو چہرے کی جگا"""

Cute-M@no
 

نبھانا نہیں ہوتا
تو رشتے مت بناؤ
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے
تمہارے ٹائم پاس کے چکر میں

Cute-M@no
 

" دُنیا کا سب سے مُشکل کام اِس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ ؛ آپ کِسی کے ساتھ کِتنے سچے اور مُخلص ہیں! ۔ "
🙂✨