Damadam.pk
Cute-M@no's posts | Damadam

Cute-M@no's posts:

Cute-M@no
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯

Life Advice image
C  : Adab adab🔥 - 
Cute-M@no
 

🌹💫آج کــی بـہــت اچــھـی بــات💫🌹
_جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں ......!!!
🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

Sad Poetry image
C  : Poetry 😍 - 
Cute-M@no
 

🌹💫آج کـــی دوســــــــــری بـــات💫🌹
کوئی آپ کی محبت کو دھتکار کر چلا جائے۔۔یہ بھی آپ کے خلوص اور چاہت کا حاصل ہی ہوتا ہے......!!!
💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫

Cute-M@no
 

🌹💫آج کـــی دوســــــــــری بـــات💫🌹
کوئی آپ کی محبت کو دھتکار کر چلا جائے۔۔یہ بھی آپ کے خلوص اور چاہت کا حاصل ہی ہوتا ہے......!!!
💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫

Cute-M@no
 

رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا.
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا.💔

Molana Romi
C  : Molana Romi - 
Cute-M@no
 

اگر آپ پیسے کمانا چاہتے ہیں
سب سے پہلے آپ playstore سے snack video کے نام سے applicationg ہو گئی وہ انسٹال کریں
اس کے بعد اسے اوپن کریں سائڈ پر coins کا آپشن ہو گا اسے اوپن کریں
وہاں لکھا ہو گا
Put the invitation code
یہ کوڈ
[6/17, 3:40 PM] Humza Bhutta: . The invitation code is [224 051 986].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/­1GTbYIdQ

Cute-M@no
 

1. The invitation code is [224 051 986].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/d9aJ27pV
joine this link for earning
invitaion code put karna lazmi hy

FAreeha naqvi😍😍😍
C  : FAreeha naqvi😍😍😍 - 
شعبان کی رات مبارک
C  : شعبان کی رات مبارک - 
Cute-M@no
 

💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💓💓💓 ��💓
❤سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری
زندگی مانگی.i

Cute-M@no
 

انسان کمـــزور نہیں انسان کا نفس کمــــزور ہــے
عمل میں تاخـــــیر نہیں انسان کی نیتــ میں خلل ہــے_
وقتــ کی کمی نہیں انسان کـــو سستی کی لتــــ ہــے رزق کی کمی نہیں انسان میں حرص کی بہـــتاتــــ ہـــے انسانوں کا قحط نہیں مگرانسانیتـــ کی کمی ہـــے___

Cute-M@no
 

کسی انسان کے پیچھےنا بھاگیں اپنا وقار اپنی عزت نفس کو کسی بھی انسان کے لیے داؤ پر مت لگائیں. آپ کا وقار ان سے کئ زیادہ قیمتی ہے.

Cute-M@no
 

*انسان بے وفائی برداشت کرلیتا ہے بے پرواہی نہیں _*
بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے کا نام ہے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا نام ہے_
انسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے ___ کمی نہیں 💔

Cute-M@no
 

اسے کہنا تُمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر
فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دُھول اُڑتی ھے۔

Cute-M@no
 

اور اللّٰہ کے یہاں محبت کا اصول یہ ہے
کہ جتنا زیادہ اللّٰہ تمہیں پسند کرے گا اتنا ہی زیادہ تمہیں آزمائش میں ڈالے گا ❤

Cute-M@no
 

خاموش بیٹھیں تو لوگ کہتے ہیں کہ اداسی اچھی نہیں 🥀
زرا سا ہنس لیں تو لوگ مسکرانے کی وجہ پوچھتے ہیں💔
🔥🔥🔥

Cute-M@no
 

معیار اعلٰی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨
باتیں تو سب ہی بنا لیتے ہیں۔۔۔۔⁦🎗️⁩