Damadam.pk
Cute-chandni's posts | Damadam

Cute-chandni's posts:

Cute-chandni
 

عین ممکن تھا کہ مَیں تجھ سے محبّت کرتا
دیکھ کر تجھ کو اگر یاد نہ آتا کوئی

Cute-chandni
 

یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨
.. 🔥

Cute-chandni
 

وہ اتنی دور رہنے_____والا شخص
ٹکرایا بھی تو_____سیدھا دل سے۔۔🙂💔

Cute-chandni
 

تم نے اچھا کیا ______تنہائی دی
کچھ نہ دیتے تو ______گلہ رہتا

Cute-chandni
 

کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزرا بہت ہے
میرے دل کا قتل ہی سہی پھر پیارا بہت ہے
good night 💔💔💔

Cute-chandni
 

جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر
وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر .

Cute-chandni
 

Allal g ap se srf aik duaa hy mujhe ksi ko bulne ki hmt den plzzzz😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏ameen ameen

Cute-chandni
 

🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷

Cute-chandni
 

💔 💔 💔
“کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشا تھا ، عمر بھر دیکھا”

Cute-chandni
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر۔
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر ۔

Cute-chandni
 

تُم ہمارے لئے سبھی کچھ ہو
اور سبھی کچھ کبھی نہیں ملتا

Cute-chandni
 

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے💔😔

Cute-chandni
 

"جو مل رہا ہے وہی بہترین ہے تم نہیں جانتے لیکن دینے والا جانتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Cute-chandni
 

"کچھ لوگوں کو ہم چاہ کر بھی بُھلا نہیں پاتے"!🌸❤
_______💕💯😭😭😭😭😭😭

Cute-chandni
 

منتظر ہوں ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو بلا لوں گا چھت پے اشارہ کر کے

Cute-chandni
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥

Cute-chandni
 

"اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"!🌸❤
_______💕💯

Cute-chandni
 

"رونے کی سزا ہے نہ رولانے کی سزا ہے.🍀🌸
یہ درد محبت کو __ نبھانے کی سزا ہے"!❤✌
_______💕💯

Cute-chandni
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥.
Jaaa maaf kia mubark ho tume tumhri new muhbt 😭

Cute-chandni
 

زندگی نے ہر بار مجھ سے سانسوں کا خراج وصول کیا ہے
کبھی میری خواہشوں کا اور کبھی میری آرزوں کا خون کر کے!!!