دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب.
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے.
وقت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
کبھی دیکھا ہے جیت کے ہارا ہوا شخص
کبھی کبھی نجانے کتنے سناٹے انسان کو آواز دیتے ھیں
اور نجانے کتنی آوازیں انسان کو خاموش رکھتی ھیں
تجھ کو دیکھا پھر اس کو نہ دیکھا
چاند کہتا رہا میں چاند ہوں، میں چاند ہوں
ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں۔۔
۔۔۔
اس نے تو کبھی ہنس کر بلایا بھی نہیں
💔💔
ﺍﺱ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮯ ﻻﺗﻌﻠﻘﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
جناب
ﺟﺲ ﺗﻌﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﺎ ﮨﻮ 🍂😔
*اس کو محبت تھی شاید محفلوں سے*
*اور میں پاگل تھا صرف اس کے لئے*
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
اک شخص جو مجھ سے وقت لے کر
آج آ نہ سکا تو خوش ہوا ہوں
جون ایلیا
چلو اپنا مذاق اڑائیں کہ
وہ آج بھی ہم کو چاہتا ہو گا
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے
جون ایلیا
میرا پسندیدہ شعر ۔۔۔۔
محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے
سنورتی ہے، کھنکتی ہے، کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے~
❤😢💔
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن..
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕
Good evening 😂😂😂😂
Hate hi krte hain sb ksi ne happy kbhi kia ni 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭ruba bari ajib duina hy choti se glti pe chor dite hain bt krna bhi mlaqt krna bhi.
Mira ruba sb se bara hy or ansan ki kia awqat hy mira rub atni sari gltin khta maaf kr dita hy but yh aik ansan js ke pass kuch ni wo phr q glti maaf krta hy 😔😭😭😭
Meri ns ns se wafq hy meri rg rg se wadq hy.
Mira rub mujh se wafq 😔😔😔😔
ضروری نہیں ہے سب 😊
نظروں میں اچھے بنو 🌷
کچھ لوگوں کی نظروں میں 👀
کھٹکنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے 😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain