*اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی🙄*
*اچانک وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کے آتی ہوں😳*
*اتنا بڑا دھوکا😟*

*_زندگی کی کچھ سزائیں ہم اپنے لئے خود منتخب کرتے ہیں۔ جیسے تعلقات، توقعات، خواہشات کی صورت میں اور اِن سزاؤں کو کاٹنے میں عمریں لگ جاتی ہیں۔"❤🩹🙂_*

اگر دو مہینے مزید
ایسی گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف بینک بیلنس کا فرق
رہ جائے گا,
😕🤓🥸

اگرآپکے پاس بغیر دوپٹے باہر جانیوالا confidence ھے۔
تو آپ بیغیرت ہیں میری بہن۔ ☹️😒

ظالموں 😔
پتہ کرو یہ جو عاشق اپنے جانو کے لیئےتارے توڑ کے لاتے ہیں 🥴🫣
ان میں سے کوئی سورج کی جانو تو نہیں توڑ آیا😆
جو سورج اتنا تپّا ہوا🤧😂😅
ہزاروں باتیں سننے کے باوجود..... 😊
موبائل استعمال کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے..... 😊
*الحمدللہ میں اس میں ماہر ہوں🙈*ایک تو امی جوتی سے مارتی ہیں 😂🤣😂😂
اوپر سے کہتی تھیں اٹھا کر بھی لاؤ 😨🤣🤣
بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی😨😂😂✨
لڑکیو سچ سچ بتانا
حسن اور عقل تقسیم ھو رہا ھو تو کیا لینا پسند کرو گی🙈 🤣🤣
گرمی زیادہ ہوگئی ہے سر پر گیلا کپڑا رکھیں
ایسا نہ ہو کہ دماغ میں بھرے بھوسے کو آگ لگ جائے۔😑
کس کس نے سکول میں یہ ڈائیلاگ استعمال کیا تھا...
"سر ہوم ورک تو کیا تھا مگر کاپی گھر رہ گئی"😅😁
اپنی بہن کو پردے کا درس دینے والا بھائی دوسرے کی بہن کو کہہ رہا ہوتا ہے کہ تم کھلے بالوں میں بہت پیاری لگتی ہو 🔥💔🤐
پوچھنا یہ تھا🙄
جن لوگوں پہ بس نہ چلے
ان پہ ٹرک چلا سکتے ہیں 🙈
خضرات ایک علان سنے
"توانوں تہاڈیاں معشوقاں تے عاشقاں دا واسطہ 🙄
میری پوسٹ تے وی آیا کرو"😑🤣😂
🥀syco
Barha metha zehar h Teri yado me
Sari Umar guzar jay gi mujhy Marty Marty
سنو......
کیوں نہ ہم دونوں
بیسٹ دشمن بن جاۓ🙂🤝
ہم پینڈو لوگوں کو اگر کچن میں کچھ کھانے کو نا ملے
تو واپسی پر چینی کا پهكا مار کے آتے ہیں😒😐😬
- اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے ، تو اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجئے گا
)♥️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain