ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
(محسن نقوی)
*جینا ہے تو ہم ساتھ جیئیں گے😊😊*
*مرنا ہے تو آپ مر جاؤ مجھے تھوڑا ضروری کام ہے😂🫡🙈
👈 کڑوا سچ ✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی بیٹے کے نیک نصیب کرے آمین
💯
رات کو نیند نہیں آتی
دن کو چین نہیں آتا
میں نے دل سے پوچھا
کیا یہی پیار ہے؟
دل نے کہا: نہیں پاگل
گرمی کی وجہ سے سب کا یہی حال ہے"
🤓🤪😝😁😆😂😂😂😂😂
اگر آپ کے اندر غرور اور تکبر ہے تو ؛
اپنے ہاتھوں سے ایک مردے کو نہلا کر دیکھیں!!
شاید آپ کا غرور اور تکبر تھوڑا کم ہو جائے 🤐💯🔥
*محبت کا مطلب ہوتا ہے
🫠 场合唱歌*女靴传播不必
نہیں پڑھا جارہا نہ* 😏
*پتھر دل ہو..... ,
تم کیا جانو محبت کی زباں*😏😂
@highlight
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں😁
گرمی بہت تھی جوس🍷پی کر واپس آ گئے😪😁😂
*کچھ لوگ تو پوسٹ پر ری ایکٹ کرنے سے پہلے اتنا سوچتے ہیں*😕🙄*
*جیسے پراپرٹی کے پیپرز پر "سائن" مانگ لیئے ہوں۔۔🤣*

کاش تھولی شی سردی شاپڑ میں پا کے رکھ لی ہوتی😬🧐🙄😕
توآج اتنی گڑمی نہ لگتی️😂
تمہیں کیا لگتا ہے غالبِ 🤔
ہمیں تُو گرمی لگتی ہیں 😬🥺🤧🤪
ہے کسی لڑکی میں اتنی ہمت
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے اور بولے دفعہ ہو جاؤ رات کو کال کرنا🤣🙈
عزت کی بات مت کرو چودھری 🙄
رات کو مچھر بھی پاؤں چُومتے ہے 😏🤣🤣🤣
لڑکیوں سے بحث کرنا
جنّات کے گھر وٹے مارنے سے بھی زیادہ خطرناک ہے😊
غریبوں
کبھی پانی پیا ہے 🙂🌊
💔
یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں. ایک جملے سے ثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں!
میرا جملا:
بھائی شاپر ڈبل کرنا!😂😂

پتہ ہوتا کہ جوانی ایسی سنگل گزرے گی😕
تو بچپن میں ہی لوٹے میں منہ پھنسا کر مرجاتا😏😂🤣🤣🤣👱🏿♀️
*رات کو لوگ اپنی جانو۔مانو*
* *کے میسج ڈیلیٹ کر کے سوتے ہیں**
* *اور میں غریب tum Logo K کے* 😟
عجیب لوگ ہیں
میری پرسنل لائف کے بارے میں اس حد تک 🙂
جاننا چاہتے ہیں کہ...See More
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain