تم اپنی اولاد پر تمام جہان کے خزانے لٹا دو،تو بھی وہ قیامت کے روز تم سے دور بھاگ رہے ہوں گے
لیکن اگر ان کو قرآن پڑھا دو،تو تمہیں ڈھونڈتے پھریں گے،تمہیں تاج وقار پہنانے کو
جب امام حسن اپنی بیوی کو طلاق دے رہے تھے تو امام حسین نے وجہ پوچھی تو امام حسن نے کہا کہ وہ میری بیوی ہے ابھی اور بیوی کے عیب بیان کرنا سمجھو اپنے عیب بیان کرنا اور جب طلاق ہو گئ تو امام حسین نے دوبارہ وجہ پوچھی کہ اب تو آپ کی بیوی نہیں رہی اب وجہ بتا دیں تب امام حسن نے کہا اب وہ میرے لیے نامحرم ہے اور اب میرا اس کے بات کرنا شریعت کے خلاف ہے
یہ ہے ہمارا دین اور لوگ اپنی بیویوں کو اپنوں کے سامنے کتنا ذلیل کرتے ہیں
خواہش
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کی پیٹھ پیچھے بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائ دے
کیونکہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں اپنا کوئ ایک بھی مخلص----!!!!نہیں ملے گا
آپ اپنی خوبیاں تلاش کیجیے
آپ کے عیب ڈھونڈنے کے لیے لوگ ہیں نہ
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں
مگر
یہاں حد سے ذیادہ شرافت بھی مار دیتی ہے
س بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں
بلکہ ادھے سے ذیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں
سیانے کہتے ہیں
بیٹا گرے تو مت اٹھائیں خود اٹھنے دیں بیٹے کو سختی میں پلنے دیں لیکن اگر بیٹی گرے تو فورا آٹھا لو کیونکہ کہ بیٹی کو نصیب نے کل نا جانے کون کون سی سختیاں دیکھانی ہیں
Aslam u alaikum
gd morning
یہ ہوتا ہے ذہنی دباؤ
ذہنی دباؤ (Depression)یہ نہیں کہ اپنا ہاتھ کاٹ ڈلوایا یا پنکھے سے لٹک جاؤ-
ذہنی دباؤ وہ ہے کہ تم سارا دن اپنے خاندان کے ساتھ ہنسی خوشی گزارو لیکن رات میں تم تکلیف کے باعث سو نہ پاؤ-
یہ وہ ہے کہ تم اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ اس حد تک کہ اس میں آخر میں صرف تم رہ جاؤ-
اپنے پسندیدہ گانوں کو سنسے کی تمہارے اندر دلچسپی ختم ہو جاۓ تم لوگوں سے اس بارے میں بات کرنا بند کر دو-
ذہنی دباؤ وہ ہے کہ تمہیں پتہ ہو تمہارے اندر کچھ صحیح نہیں ہے لیکن پھر بھی تم اسے ٹھیک کرنا نہ چاہو یہ ہوتا ہے (Depression) یہ ہے ذہنی دباؤ
کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جاۓ
کیونکہ
عورت محبت میں جنت اور نفرت میں جہنم دیکھا سکتی ہے
gd night
بیوی کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے😐
جب پارک کے باہر گارڈ روک کے کہتا ہے کہ فیملی کے بغیر اَندر جانے کی اِجازت نہیں ہے۔۔۔!😂😂
🤗😭😆😜😯
سنو ❗
تمہیں کوئی اور دیکھے میرے علاوہ 🥺
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اس کی آنکھوں میں 👀😜
ماہر نفسیات کے مطابق
تمہارا ڈیجیٹل میسیج پڑھنے کے بعد Hmmmm جیسی بکواس لکھنے والے کے میسیج 4 دن سین کر کے چھوڑ دو اس کی طبیعت عین صاف ہو جاۓ گی دوبارہ خراب نہیں ہو گی
1)گلے شکوے کرنے والوں میں مت بیٹھیں
2)زندگی میں آپ جو بھی چاہتے ہیں وہ اسانی سے نہیں ملے گا
3)آپ کی زندگی صرف آپ تبدیل کر سکتے ہیں اور کوئ نہیں
4)جو عزت نہ کرے اس سے دور ہو جائیں
5)دھوکہ ہمیشہ اپنوں سے ملتا ہے
6)جب آپ حد سے زیادہ کسی کو چاہتے ہیں وہ دور ہو جاتا ہے
7)اکیلا رہنا سیکھیں لوگو کو دفع کریں
8)آخر میں ہم لوگ یادیں اوت کہانیاں بن جاتے ہیں
9)سمجھدا یہ ہے کہ آپ لوگوں کو مجبور نہیں کرتے کہ وہ آپ کے ساتھ رہیں
10)اپنا پیسہ اور عزت کسی اور کے لیے داؤ پہ مت لگاو
11)اور آپ ٹوٹے ہوؤں کو دوبارہ نہیں ٹوڑ سکتے

اچھا پوچھنا یہ تھا کہ ؟
عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا
تسی لنگ گئے یا پھڑے گئے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
*لوگوں کے چکر چل رہے ہیں* 💔
*ساڈا انی دا نیٹ ای نئی چلدا😠🙄🙂😂
میں نے سنا ہے طلاق لے کے آئی بیٹی کے کمرے کا پنکھا چلنے سے بل زیادہ آتا ہے
😭 😭
سچ سچ بتانا
بچپن میں پنکھیں کے سامنے کھڑے ہو کر کبھی ہاہاہاہاہاہاہاہا کیا ہے😂😂😂😂😂😂😂
جی ہاں 😂
جی نہیں 🤭
اسلام علیکم
صبح بخیر
سورج کا واٹس ایپ نمبر ہے کسی کے پاس🙂🌝
@everyone
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain