منافق انسان سے اتنا احتیاط کیا کریں
جتنا باولے کتے سے کیا جاتا ہے
کیونکہ باولے کتے کی ویکسین میسر ہے
منافق کی کوئ ویکسین نہیں۔۔۔۔۔۔
اگر میرے بارے میں کوئ بکواس کرے
تو یقین کر لینا کیونکہ میرے پاس صفائیاں دینے کا وقت نہیں اور ہاں ۔۔۔۔۔۔۔دو چار اہنے پاس سے بھی ملا لینا کیونکہ مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا
*آپ لوگ ری ایکٹ بہت کم کیوں کرتے😂🤔*
*آپشن A*
*آپ کو کوئی گہرا صدمہ ہے😂*
*آپشن B*
*آپ کی کوئی میرے ساتھ دشمنی ہے 😌*
*آپشن C*
*یا آنگلی مبارک میں درد ہوتا ی😳*
*آپشن D*
*یا آرام کرنے آتے سب* 😊
بابا جی کہتے ہیں 😜😎
یہ مثال بلکل غلط ہے😒
کہ ہر کامیاب مرد کے پچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے🙈🙈
یہ عورت ہاتھ ہی کامیاب مرد پہ ڈالتی ہے😬😝😂😂😛😝
مرد جتنا بھی بہادر کیوں نہ ہو
بیوی کے ھاتھ میں اپنا موبائل دیکھ کر اس کا " تراہ " ضرور نکل جاتا ہے
😁😝😂😂😂
gd night
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کوئی ایسا شخص ہو جس کے گلے لگ کر اتنا رویا جائے کے اندر کے سارے درد آنسو کی صورت باہر آجائیں۔ ساری الجھنیں ختم ہوجائیں ساری بے چینی مٹ جائے۔ اور وہ شخص مجھ سے کچھ بھی نا پوچھے، نا مجھے رونے سے روکے۔اور جب خاموش ہوجاؤں تو میرے آنسو پونچھ کے بولے۔ کچھ نہیں ہوتا میں ہوں نا ساتھ۔ اپنے سارے غم بھول کے اس ایک جملے میں کھو جاؤں۔
😔😔
چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ہے 😂
عاشقوں کے مہشور ترین 😝😀
جملے لکھیں
اگر تم نہ ملے تو میں مر جاؤں گا 🙈🙈
اب آپ کی باری 😀😁😂
یہ گرمی تو چند دنوں کی ہے
دعا کریں اللہ محشر اور جھنم کی گرمی سے بچالے امین 🤲
کائنات کا پہلا گناہ نہ شرک تھا نہ کفر
پہلا گناہ تھا " میں اس سے بہتر ہوں""
اور سناؤ
اس گرمی کی شدت میں آپ کس شہر سے بھنے جا رہے ہیں ۔ ......
نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم.🥹💔😣
کسی کے پاس ارتغل کا زونگ کا نمبر ہے💂😂
ہم نے قاٸی قبیلے سے بھڑیں 🐏🐏🐑 خریدنی ہیں🤣😬
قربانی کے لیے🙊
🥰 استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟😊😊
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔ 😁😁
مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے !!!😂😂
اگر tomato 🍅 کو اردو میں ٹماٹر کہتے ہیں
تو پھر potato 🥔کو پٹاٹر کیوں نہیں کہتے
اور اگر potato 🥔 کو اردو میں آلو کہتے ہیں تو پھر tomato 🍅 کو ٹالو کیوں نہیں کہتے🤔😒
دسو سارے 👀👻

دولت کے بازار میں۔۔۔؟
رشتوں کی کمی نہیں ہوتی۔۔۔۔
غالب
پیسہ جس پہ لگا دو وہ اپنا بن جاتا ہے
انسان بس ایک ہی بات سے اکیلا پڑ جاتا ہے
جب اس کے اپنے ہی اس کو غلط سمجھنے لگتے ہیں
پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط ہے
لیکن سنتے رہو تو
لوگ بولنے کی حدیں بھول جاتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟
رات کو سوتے وقت آپ کی ٹانگوں اور پاؤں میں ایسے محسوس ہو جیسے کیڑے چل رہے ہیں تو آپ کو (Restrless legs Syndrome) RLS ہو سکتا ہے
اس کی سب سے بڑی وجہ ائرن کی کمی ہے فولک ایسڈ،وٹامن ڈی اور مگنیشیم کی کمی بھی ایسے لوگوں میں پائ جاتی ہے
کون کہتا ہے اپنے تو اپنے ہوتے ہیں
I believe in
اپنے ہی سب سے بڑے دوغلے ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain