Damadam.pk
Cute-mano478's posts | Damadam

Cute-mano478's posts:

Cute-mano478
 

کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں بس ڈوب کے نہیں مرتے😝😜😛

Cute-mano478
 

پکڑ کر میرا ہاتھ ڈاکٹر بولا ، بریانی چھڈدے ، کوک چھڈدے ، پراٹھا چھڈدے ، پیزا چھڈدے 🫤😐
پھر آنکھوں کو دیکھ کر بولا👀
Whatsapp , Facebook , Snapchat , چھڈدے 😒👀
میں نے کہاں ڈاکٹر توں بندے دا پتر بن کے میرا ہتھ چھڈدے 😒🤧😏

Cute-mano478
 

*سنو__!🥲*
*ویسے تو تم لوگCute ہولیکن😇*
*میری پوسٹ پہ منہ دھو کے آیا کرو__ 🙊😆😜

Cute-mano478
 

*اگر کوئی آپ سے کہے💁♂️*
*میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄*
*تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ*
*لیں🙂😅*
*یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے 😇😇😜*
*پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜*
*جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😁😁😇

Cute-mano478
 

😆🤗🤣🫣
سنو اسے کہنا__!🙄
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕💘
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.🙃😂😏😏😏😅😅

Cute-mano478
 

>>>👀🫣🤌🏻😅🫵🏻🤣
*سنو !..☹️*
*ادھر دیکھنا چہرا اوپر کرنا ارے تم تو شکل سے ہی چورنی لگتی ہو...😁😁*
*میرا دل چرا لو ناں🥹🙈*
sonia

Cute-mano478
 

میں نے خود رو رو کر میٹرک پاس کی ہے 😒
محلے کی آنٹیاں اپنے فیل بچے میرے پاس چھوڑ🤐
گئیں کہ انہیں پڑھاؤ😐

Cute-mano478
 

-ساری دنیا انبکس میں بزی ہے 😒😒
میں ویلی بیٹھی یہ سوچ رہ ہوں کہ🤔
یہ کوّے 🐧
اپنی والی😂
کو کیسے پہنچان لیتے ہیں😕🤔😂
👅

Cute-mano478
 

*پوسٹ پہ آجایا کرو یہ رشتے داروں والی*
*حرکتیں چھوڑ دو 😂🌸⚘*

Funny joke
C  : سنگل بوائز کے لیے افریقہ سے رشتے آۓ ہیں😆😆 کدھر ہیں لڑکے 🙈🙈 - 
Cute-mano478
 

اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنو
کے سامنے کتا آنے پہ منہ سے دھر دھر کی جگہ🤭🙈 excuse me نکل جائے۔۔۔۔👈😜👉
😂🤣😂🤣😂🤣

Cute-mano478
 

جن لڑکوں کو گلوکوز کی بوتلیں صبح شام لگتی ہیں 😂
وہ بھی کہہ رہے ہوتے 🙂ہم سے ٹکر نہ لینا بکھر جاو گے 😂😂😂😂😂😂

Cute-mano478
 

*میری پوسٹ پر نہیں آتے 🥹*
*اپنے جانو کی باتوں میں فوراً آ جاتے ھو🤭🫣*

Cute-mano478
 

اگر میں کہوں کہ میرا کوئی پیارا سا!
💯Nick Name ❤️
رکھو تو کیا رکھو گے_🥰

Ye kiss ki itni I'd h btao 🤨
C  : Ye kiss ki itni I'd h btao 🤨 - 
Cute-mano478
 

لڑکی....
ڈرائیور ... میڈم پیٹرول ختم ہے . گاڑی آگے نہیں جا سکتی .
لڑکی .. چلو واپس موڑ لو پھر 🙄🙄😂😂 😁😁😁🙊🙈🙈🙈#.
#

Cute-mano478
 

مُجھے اُس بے بسی سے سَخت نَفرت ہے ...
جو تُمہیں یاد کر کے مَحسوس ہوتی ہے !- 🙂🍂

Cute-mano478
 

_*میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں*_
♥️🥀🦋

Cute-mano478
 

" وڈے وڈے دکھ...🥺 "•
-" میں نے 3 گھنٹے لگا کر اسے ایمپریس کرنے کے لیے ایک شعر یاد کیا
اور وہ شعر یہ تھا کہ
' برستی بارش میں یاد رکھنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پہ
جا کے جب دعا کرو گے،
تب رو پڑو گے تم...🥺 '
اور اس نے سننے کے بعد بڑے آرام سے کہا کہ
' اسی وہابی ہوندے آں
اسی درباراں تے نئیں جاندے'...💯🤗🤧 "•✨

Cute-mano478
 

Aslam u alaikum All