Damadam.pk
Cute-mano478's posts | Damadam

Cute-mano478's posts:

Cute-mano478
 

اگر کسی انسان کے اعتماد کے ساتھ کھیل کر آپ خود کو تیز ترین انسان سمجھتے ہیں تو یقین کریں آپ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہیں۔😂😂😁

Cute-mano478
 

عرض کیا ہے کہ
دیکھ رہے ہو نا مجھے تڑپتے ہوئے
ہائے کتنی ہمت آگئی ہے نہ تُم میں
> *🤍؁♡【】♡؁🩶*
> "
"🌸🙂
🖤🪽
💔غـ͜ـؔـموں کـ͜ـؔـی شـ͜ـؔـہزادہ*ی
╰ ⇘*
*👉🏻💔্ ⸙ ✿ ⸙ _ ᭄💔👈🏻*

Cute-mano478
 

I hate my life
تھوکتی ہوں ایسی زندگی پے
😢 زندہ لاش ﺍِﻥّ ﻟِﻠﻠّﻪِ ﻭﺍِﻥّ ﺍِﻟﯿّﻪِ ﺭﺍَﺟِﺌﻮّﻥ 💔🔥💔
*~میں دُوسروں کو دلاسہ دینے والی لڑکی ، خود اندر سے ریزہ ریزہ ہُوں! ۔" 💔🙂*
*❀⃔ൢ᭄͢😊رو٘ح ازیـَت💔❀⃔ൢ᭄͢*__

Cute-mano478
 

*لڑکیاں قیامت والے دن بھی چغلیاں ہی کریں گی🙈🙈*
*ہائے پروین*
*وہ دیکھ جسے تو چونا لگا کے لوڈ مانگتی تھی جنت جا رہا ہے*
🤭🤣🤣

Jokes image
C  : فوزیہ تینوں خدا دا واسطہ ای اس کا ہاتھ تھام لو اور اس غریب دی لکھائی وی ٹھیک - 
Cute-mano478
 

💕عورت ماں نہیں بن سکتی یہ سُن کر مرد دوسری عورت سے شادی کرتا ہےاگر یہی بات ایک مرد میں ہو کے وہ باپ نہیں بن سکتا تو بھی عورت بےاولاد رہ لے گی لیکن اپنے شوہر کو نہیں چھوڑے گی!
اگر ایک شوہر کا ایکسڈنٹ ہو جاتا ہے وہ معذور ہو جاتا ہے تب اسکی بیوی اسکو نہلاتی ہے اسکے کپڑے بھی بدلتی ہے لیکن جب عورت کا ایکسڈنٹ ہو جائے تب اس عورت کی ماں یا بہن اسکا خیال رکھتی ہے شوہر نہیں۔
جب آپ کسی عورت پر ظلم کرو تو ظلم کرنے پہلے سے سوچ لیا کرو کہ وہ بھی کسی کی بیٹی ہے اسکو بھی درد ہوتا ہے اگر ہمارے معاشرے میں ایک مرد عورت کو مارے تو سب کہتے ہیں کوئی بات نہیں شوہر مارتے رہتے ہیں لیکن اگر کسی عورت نے اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھا دیا تو پھر وہی معاشرے کے لوگ کہتے ہیں یہ ایک شیطان عورت یے ۔

Cute-mano478
 

*ذولحجہ* 🤲🏻❤️🌸🫰🏻
*♥️اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،*
*اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*وللَّهِ الحمد*
♥️🤍♥️
*اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،*
*اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*وللَّهِ الحمد*
♥️🤍♥️
*اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ،*
*لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ،*
*اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ،*
*وللَّهِ الحمد*♥️

Right❤️❤️❤️
C  : Right❤️❤️❤️ - 
Cute-mano478
 

آپ سے گزارش ہے کہ قربانی کے جانوروں کی تصویر پوسٹ نہ کرے دل تو سب کا ہوتا ہے قربانی کریں کچھ غریب بھی ہوتے ہیں ان کی دل ازاری نہ کیجیے قربانی الله نے قبول کرنی فیسبک والو نے نہیں یا دمادم والوں نے نہیں😕

Cute-mano478
 

خود کو مومنوں میں شمار کرتے ہیں 😏
وہ منافقوں میں اعلیٰ مقام ہے جن کا 👎
😌🥀💯🔥

Cute-mano478
 

"ہم سے نہیں ملے گا مزاج آپ کا،،
"کیونکہ ہم منافقوں کو سلام نہیں کرتے۔۔❤️
gd night

Cute-mano478
 
Cute-mano478
 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی اواز نکلتی ہے
چاچا اللہ دی قسمے تیری کڑی وی میسج کردی سی مینوں...
🙄🙈🤣...

Cute-mano478
 

میاں بیوی میں لڑائی ہو گئی، شام تک ناراض رہنے کے بعد بیوی شوہر کے پاس آ کر بولی:
ہماری لڑائی ایک صورت میں ختم ہو سکتی ہے اگر ہم دونوں تھوڑا تھوڑا کمپرومائز کر لیں
شوہر نے پوچھا: وہ کیسے؟
بیوی بولی: آپ معافی مانگ لیں، میں معاف کر دوں گی
😄😅

Right 😥😥😕
C  : Right 😥😥😕 - 
*👈جب کوئی عورت پردہ کرتی ہے تو حقیقتاً وہ ایک سو ستر بلیئن ڈالر کی فیشن انڈسٹری پر لعنت بھیجتی ہے!!!*💝
C  : *👈جب کوئی عورت پردہ کرتی ہے تو حقیقتاً وہ ایک سو ستر بلیئن ڈالر کی فیشن - 
Cute-mano478
 

بدل گیا کیوں *مزاج تیرا* کچھ
ہی *مدت* میں.....🥀
تو تو کہتا *تھا بدلتے* لوگ مجھے
اچھے *نہیں* لگتے....🥀

Islamic Quotes image
C  : ❤️❤️❤️ - 
A jao Phr mehngae o jay gi
C  : A jao Phr mehngae o jay gi - 
Cute-mano478
 

پنگ شنگ شونگ، پانگ چانگ چھونگ😒
ترجمہ: رُل تے گئے آں پر چَس بڑی آئی اے😒😂