میں اتنی غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں"".__..
"اے دوست "
مصروف ضرور ہوتی ہوں لیکن یاد سب کو کرتی ھوں.
سب آتے ہیں خیریت پوچھنے
تم آ جاؤ تو یہ نوبت ہی نہ آے
نظر چرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم