کرونا اب جانے کے لیے تیار ہو جاؤ
اب جنت کا درواذہ کھولنے والا ہے
رحمتوں برکتوں اور بخشیشوں کا بادل
😍😍چھانے والا ہے
💗اب رمضان آنے والا ہے
کرونا اب جانے کے لیے تیار ہو جاؤ
اب جنت کا درواذہ کھولنے والا ہے
رحمتوں برکتوں اور بخشیشوں کا بادل
😍😍چھانے والا ہے
💗اب رمضان آنے والا ہے
انسان رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے
پھر بھی وہ پریشان کیوں رہتا ہے
کیوں کے وہ خود کو نہیں بدلتا
اسی لیے تو مرزا غالب نے کہا تھا
عمر بھر غالب یہی بھول کرتا رہا
!...دھول چہرے پے تھی صاف آینہ کرتا رہا
یہ سنگل ہی ہے جو رات دیر تک جاگتے
😝😝ہے
.....ورانہ
😍ریلشن شپ
والے تو دس بجے ہی لڑ مڑ کر
😂😂😂موڈ آف کر کے سو جاتے ہے
!!ایک شخص کہنے لگا
بٹییوں کے اتنے مسلے ہوتے ہے
😢اچھا ہے جو میری بٹیی نہیں ہے
...جواب دیا گیا
خدا بھی بٹیی اسی کو دتیا ہے
✌👌جس کی اسے پالنے کی اوقات ہوتی ہے
😁گھر میں اتنا کھانا پکانا سیکھ لیا ہے
.....کہ
😂😜اب شادی کی دیگھیں بھی پکا لوں گی
...بس اک واری
😂😂😜😜لاک ڈاون کھل جاۓ
میں محبت کے خلاف نہیں ہوں
لیکن
میں ہر اس عورت اور مرد کے خلاف ہوں
جو محبت کے نام پر
😢..جزباتوں سے کھلنیے کا شوق رکھتے ہیں
جزبات عورت کے بھی ہوتے ہے اور مرد کے
بھی
اپنے اپنے شوق کے لیے دلوں کو کھولنا مت
بناۓ
😢😢😢😭😭پلیز پلیز
میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں
😏وہ سمجھتے ہے
مجھے بیوقوف بنا لیا
😂بابا جی کہتے ہے
😜بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے
کہ
ناراض ہونے والا تھوڑے دن بعد خود آ کر کہے
😂😂""....اوۓ ناراض آ میں تیرے نال
❤❤سنو دل بھی تیرا
👉👌ہم بھی تیرے
😏😡😡اب کسی اور کی طرف جو دیکھا
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے
😜😂😂😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain