Damadam.pk
Cute.Areeba's posts | Damadam

Cute.Areeba's posts:

Cute.Areeba
 

....تتلی کے جیسے ہے میری خواہش
ہاتھ لگانے سے پہلے ہی اڑ
😢😢جاتی ہے

Poetry
C  : 😍POETRY😍 - 
Cute.Areeba
 

💔اب ڈر سا لگتا ہے صاحب
🙏ان لوگوں سے جو کہتے ہے
میرا یقین تو کرو میں تمھارا ساتھ
😭کھبی نہیں چھوڑنگا

Cute.Areeba
 

دل بھی تو نے بنایا نصیب بھی تو نے بنایا
Ay Allha
پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے

توڑے گے غرور عشق کا اور
!!اس قدر سدھر جاۓ گے


کھڑی رہے گی محبت
!!اور ہم سامنے سے گزر جاۓ گے
C  : توڑے گے غرور عشق کا اور !!اس قدر سدھر جاۓ گے کھڑی رہے گی محبت !!اور - 
Cute.Areeba
 

جتنا بدلنا تھا خود کو بدل لیا
😎😎اب جس کو شکایت ہے وہ اپنا راستہ بدل لے

Social media post
C  : POST BY CUTE AREEBA😘😘 - 
Cute.Areeba
 

#میرا یار کیا مجھ سے دور ہوا
#یہ دل کتنا مجبور ہوا
#کوئ کیا اب اس کو جوڑے گا
#جو شیشہ چکنا چوڑ ہوا

Cute.Areeba
 

Zindagi main kabi koi ay na Raba...😓
Ay to pir kabi jay na Raba..💔
Dana hn agr bad main muja Ansu...😭
To pahla koi Hasay na Raba...💔💔

Cute.Areeba
 

جسے نبھا نہ سکوں میں وہ وعدہ نہیں کرتی
😎میں بات اپنی حد سے ذیادہ نہیں کرتی
👉بھلے تمنا رکھتی ہو آسمان چھونے کی
😍مگر دوسروں کو گرنے کا ارادہ نہیں رکھتی

😢😢کھبی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے
C  : 😢😢کھبی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے - 
😘😘CUTE AREEBA😘😘
C  : 😘😘CUTE AREEBA😘😘 - 
نفرتوں کے بازار میں جنیے کا الگ ہی مزہ ہے
😭لوگ رولانا نہیں چھوڑتے
😎اور ہم ہنسنا نہیں چھوڑتے
C  : نفرتوں کے بازار میں جنیے کا الگ ہی مزہ ہے 😭لوگ رولانا نہیں چھوڑتے 😎اور ہم - 
Cute.Areeba
 

یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں
😓کچھ گزرے ہوے لمحے
💔کچھ بچھڑے ہوے لوگ

ہم سے بھلایا ہی نہیں جاتا اک مخلص کا پیار
لوگ جگر والے ہے روز نیا محبوب بنا لیتے ہیں
C  : ہم سے بھلایا ہی نہیں جاتا اک مخلص کا پیار لوگ جگر والے ہے روز نیا محبوب بنا - 
😘😘CUTE AREEBA😘😘
C  : 😘😘CUTE AREEBA😘😘 - 
Social media post
C  : POST BY ""CUTE AREEBA"" - 
Social media post
C  : POST BY ""CUTE AREEBA"" - 
Cute.Areeba
 

بابا جی کہتے ہیں
😍😎کچھ لوگ تو اتنے پتلے ہوتے ہیں
کہ مچھر بھی سوچتا ہے
خون لے کر جاوں یا دے کر جاؤں
😜😜😂😂

Social media post
C  : POST BY ""CUTE AREEBA"" -