Damadam.pk
Cute.Khan22's posts | Damadam

Cute.Khan22's posts:

Cute.Khan22
 

"اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں."😇😎
جس پہ اپ مرگئے- تباہ برباد ہوگئے-لٹ گئے-
ذلیل ہوگئے.😛😜😂

Cute.Khan22
 

😒ســـــنو !
😜ایڈمن بنـــــو گی؟☺️😜
🙈🙈میـــــرے #___دل کـــــی🙈🙈

Cute.Khan22
 

تیری ڈانٹ کا ڈر ہے ورنہ
تجھے ٹیگ کر کے موٹی لکھوں
😐😏😝😕

Cute.Khan22
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ۔۔
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا۔۔۔

Cute.Khan22
 

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
Zain 😞😞
خود کو چوڑ گیا آدھا مجھ میں

Cute.Khan22
 

خبر کر دے کوئی اس بےخبر کو
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے۔💔

Cute.Khan22
 

یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے💔💔
میں سمجھتا تھا کہ میرے یار سمجھتے ہیں مجھے

Cute.Khan22
 

اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو🥰🤭
زین

Cute.Khan22
 

لڑنے لگتا ہوں تو سینے سے لپٹ جاتا ہے
ایک تو یار کوئی جان سے پیارا بھی نہ ہو

Cute.Khan22
 

وہ کہتا ہے باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے !!!
میں نے بھی کہا
بھلانا بھی نہیں میں نے سکرین شاٹ لے رکھے ہیں🤧😎

Cute.Khan22
 

اور پھر میں نے رو کر فریاد کی
مولا
اسے میرے دل سے اتار دے۔۔۔🤲🤲

Cute.Khan22
 

-" کسی کو کھو دیا ہے مُسکُرا کر،
کسی کے
واسطے روئے بہت ہیں_" 🙂💔

Cute.Khan22
 

"عین ممکن ہے مجھے موت چرالے جائے،
پھر
اسی گاوں میں تدفین کو آنا میری"

Cute.Khan22
 

میں جب جب سورہ یوسف سے گزرتا ہوں
Zain
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے♥️

Cute.Khan22
 

" مُجھے بدلے سے کیا مطلب!
تُمہیں تو کھو چُکا ہوں نہ ۔ " 💔🙂

Cute.Khan22
 

آخری سانس کے ٹوٹنے تک،
فقط آنکھیں تمھاری منتظر ہونگی🥀❤️

Cute.Khan22
 

ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے
جہاں تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی!

Cute.Khan22
 

پھر یوں ہُوا کہ ؛ اُس نے تکلُف سے بات کی ،
اور میں نے رو رو کر چہرہ بِھگو لِیا 💔🙂

Cute.Khan22
 

الجھا کے رکھ دیا ہے____اسی کشمکش نے مجھ کو 🔥
وہ آبسی ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں💞

Cute.Khan22
 

نن مي ليـوانتوب کښې بيخي شک نه وو •
ټـولـه ورځ بـاران وو سـتا يـادونه وو 🤦🌨️🌨️