Damadam.pk
Cute.Khan22's posts | Damadam

Cute.Khan22's posts:

Cute.Khan22
 

گر نہیں ہے وہ شخص مقدّر میں میرے...
تو رحمٰن ہے, مقدّر کی مرمّت کر دے میرے مولا..😊🔥

Cute.Khan22
 

مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
Zain🙏🙏
نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا!!

Cute.Khan22
 

تمہیں کیا پتا وفاؤں کا...❣️🥀
تم پشاور سےتھوڑی ہو...!!!🖤🔥

Cute.Khan22
 

جو تیری بانہوں کے حصار میں سوتے ہونگے
😍😍
ان کی سانسیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کتنی مہکتی ہونگی🛌🙊🙊

Cute.Khan22
 

کبھی شام کی چائے پر ہمیں سوچ لیا کر
اتنے برے نہیں ہم جتنا تمہیں گمان ہے☕

ﺷﺎﻡ  ﮨﻮﺗﮯ  ﮨﯽ  ﺗﯿﺮﯼ  ﯾﺎﺩ  ﮐﯽ  ﭘﺎﮔﻞ  ﺧﻮﺷﺒﻮ🥀
   🥰شہزادی 🥰
ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ، ﺳﮑﻮﮞ ﺩﻝ ﺳﮯ ﭼﺮﺍ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ🥀
C  : ﺷﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﺧﻮﺷﺒﻮ🥀 🥰شہزادی 🥰 ﻧﯿﻨﺪ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ، - 
Cute.Khan22
 

حُضور آپ تو دِل دے کے چیخنے لگے ہیں
میں ایک شخص پہ جاں تک نِثار کرتا تھا
😘😍

Cute.Khan22
 

کوئی تو ہو جسے اپنا رقیب ٹھہراؤں
☹️☹️
کوئی تو ہو جسے معلوم ہو کہ تُو کیا ہے

Cute.Khan22
 

کوئی تو ہو جسے اپنا رقیب ٹھہراؤں
☹️☹️
کوئی تو ہو جسے معلوم ہو کہ تُو کیا ہے

Cute.Khan22
 

"کیا تم مجھے اس دن تک یاد رکھو گے جب
تمہارے بالوں میں سفیدی آچکی ہوگی؟"
"بھلے برے حوالے سے ہی سہی"

Cute.Khan22
 

دِل کراچی تو نہیں جسکو بَسا دے ہِجرت
ZaiN
دِل وہ دِلّی ہے جو ہر بار اُجڑ جاتا ہے

Cute.Khan22
 

سکون #قلب
کی خاطر ،
تیری
#قربت ضروی ہے ✨💕✌️

Cute.Khan22
 

ذکر جس کا ہے سورۃ فاتحہ میں
وہ صراطِ مستقیم آپﷺ ہی تو ہیں💯♥️🖤

Cute.Khan22
 

تُو ہی تُو بِکھرا ہُوا ہے
میری رُوح سے
میری سانس تک....❤️❤️

Cute.Khan22
 

میں اس گماں میں بیمار پڑا رہتا ہو کہ وہ
شخص کبھی تو حال پوچھے گا, خیال نہیں
رکھتے نہ تم اپنا کچھ ایسے سوال پوچھے گا
ایسے خوابوں کی دنیا میں رہنے والا میں, وہ
بھلا یہ سب کہاں پوچھے گا- "💔🙂

Cute.Khan22
 

اور سناؤ کہاں گیا وہ شخص ✨
ZaiN ♥️
جس کا نام تم نے لائف لائن رکھا تھا 😒

Cute.Khan22
 

میں نے تمہیں چُنا،..🖤🥀
ہاں تمہیں، کیوں کہ مجھے احساس تھا
کہ تم میرا کمزور پہلو جان چکے ہو ...
اور تم میری ناقص روح کو
پرسکون راستے پر لے چلو گے،
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ...
مجھے احساس تھا کہ...
یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے. ..🖤🥀
♥️زین♥️

Cute.Khan22
 

☀️سورج سنگل، 🌙 چاند سنگل______
🌕مریخ سنگل،🌍 زمین سنگل_____
اور "میں 🤷🏻♀️ بھی" سنگل______
کہنـے کا مقصد ہـے کہ_____
ہر قیمتی چیز سنگل ہـی ہوتی ہـے___😉🤭🤪
ZaiN❤️❤️

Cute.Khan22
 

جس کو تصویر دِکھاتا ہوں، یہی کہتا ہے
ZaiN♥️
تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا🥀

Cute.Khan22
 

گمان کیجیئے ، کتنا برا زمانہ ہے
آج ہم بھی ، اچھوں میں شمار ہوتے ہیں