جو پوچھے وہ حال میرا
تو کہنا بکھرا پڑا ھے تیری فراق میں 💔
حال پوچھا تو مجھ سے کہنی لگی !!!
کیا کرو گے؟ نہیں بتاؤں تو...!!!🖤🥀
اُسکی بینائی میں نقص ہو گا مجھے بدصورت کہا۔۔۔۔؛
ماں تو چاند کہتی ہے اور چاند بھی چودھویں کا۔۔۔۔!!🌚🖤
تم ایک ایڈمن کی محبت ہو جاناں😍😘💝
زندہ رہو گی ہمیشہ میری پوسٹ میں 😂😄
❤
حسیں تو اور ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا
حوشبو ❤️
جو دل جلائے بہت پھر بھی دل رُبا ہی لگے
آج بھی رابطے میں رہتی ہیں
وہ نگاہیں جو پھیر لیں تم نے😞😞
تم کو میں بتلاؤں جنوں کی حد کیسے،
میں نے خود کو خود پر ہنستے دیکھا ہے..
میرے دل ❤ وچ
رہ کے میرے۔۔۔!!!
دل دا حال نہ جانے۔۔۔!!!
😕🥀🥀zain
ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلیے
ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے😊💔
Kash mai I LOVE YOU Likhon aur
koi Larki I LOVE YOU TOO LIKHE 🙊🙈❤😌
وہ پوچھنا یہ تھا
کہ پانی میں ایلفی ملا کر پینے سے ٹوٹا
ہوا دل💔 جڑ ❤جاتا ہے کیا😛
" کیا خُوب ترسے ہیں ،
ایک شخص کے لیے ہم ۔ " 🙂
_____________🍁
بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان __________
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﻭُﮞ .... !
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﺮا ﻟﮍکا ﮨﻮﮞ
ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺮا!
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﺮﺍﮐﺖ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ !
ﻧﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻧﮧ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭی ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮩﯽ ﻧﻈﺮﯾﮧ ﮨﮯ
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮ !
ﺗﻮ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻖ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭی ﺩﻝ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮭﮯ ﺣﺎﻭﯼ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﮐﮩﺎ ﻧﺎﮞ !...
ﺑﮩﺖ ﺑﺮا ﮨﻮﮞ !
ﺷﺮﺍﮐﺖ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﺠﮭﮯ !
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﮮ
ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ !
ﺧﺎﻟﺺ ﭼﺎہتا ﮨﻮﮞ۔۔۔🙏🙏
مُجھ میں کُچھ بھی تو ایسا نہیں ہے جِس کے
بِنا پہ میں تُمہیں کہہ سکوں کہ "مُجھ سے مُحبت کرو"
Zaain🥺🥺
میرے گاٶں میں تو تتلی پر بھی مر مِٹتے ہیں لوگ🥀
تیرے آنے سے تو خلقت باٶلی ہوجاۓ گی🖤
طبعیت بڑی خراب ہے چکر آ رہے ہیں😭
کوئی لڑکی سہارا دیکر 😌
انبکس تک ہی لے جائے🙈😂😂🙈
سنیں........🙈
پگلی👩🦳👩🦳
میری تمام خوشیاں آپ کے ساتھ کی محتاج ہیں 😍❣️🙊
میں ایسی آیت ڈھونڈ رہا ہوں۔
جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے ۔
میں “ہم” کی نفی کروں
اور اپنے تنہا ہونے پر ایمان لے لاؤ ۔ 💔
📙✍️
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتی ہو گی ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
#_____🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain