سنو!
اگر میں کہوں
کہ ھاں!
ھو گیا ھے ”ع ش ق“ تم سے
تو کیا کروگی?
رکھو گی اقرارِ وفا ہتھیلی پر
یا انکار تھما جاٶ گی?
Zain♥️♥️
رقیبوں کے لیے رکھو یہ گوگل میپ
کےجَھنجٹ..
تمھارے گھر کا ہر راستہ زبانی یاد ہے ہم کو💕
🙊😬😬
یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ ♥️
ہم بھی باندھیں گے ترے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا,💘
ان کو فرصت ھی نہیں بات کی تمہید سنیں
ھم وہ پاگل ھیں کہ تفصیل میں لگ جاتے ھیں💔
اُس کی آواز کی بنا🖤
فون کتنی بڑی اذیت ہے🥀
مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے
قدموں کی کیا مجال تھی, سانسیں بھی رک گئیں😞😞
کیا خبر کہ ہم تیری آرزو میں ہی
خاک چھانتے ہوۓ خاک ہو جاٸیں🥺🥺
نہیں کرتے شریک " تیرے خیال " میں کسی کو۔💦🎗
ھم تیرے خیال " کا بھی بہت خیال " کرتے ہیں۔۔۔💙🎀
اب تجھے💃 فیس بک یا وٹس ایپ پر نہیں❤♣
اپنی بانہوں میں بلاک🚫 کرنے کا من کرتا ہے۔۔❤
جانِ من💃
میں اب محبت میں نیا انداز اپناوں گا۔۔🔸🔹
اپنے بیٹے کو تیرا داماد بناؤں گا۔۔❤️🥀
آتی تو هوگی ذھن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو هوگا یاد وہ مجھ کو ....... کبھی کبھی🥀
اُن کی منہ سے وفا کی باتیں
"ہائے"
ابلیس کےمنہ سے خدا کی باتیں🖤
اس سے تعزیت کرو
وہ میری شدتوں سے محروم ہوئی ہے!!!
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں!
کہ تمہاری چہرے کی تمام نقش
میری آنکھوں کو حفظ ہوجائیں
کیونکہ جانتا ہوں
کہ پھر مجھے تمہیں دیکھے بغیر
ایک عمر گزارنی ہے ❤️
اگر تمہیں لگتا ہے
کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے
جس دن سے تمہیں جانا تھا
اُس دن سے لیکر
" انفینیٹی" کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
کیونکہ
تم میری دل کی آنکھوں کا
محبوب نظارہ ہو👉👫♥️♥️
واپس آنے میں تیری کہیں دیر نہ ہو جاۓ
بھوک مر جاۓ تو کھانا کھایا نہیں جاتا
میرے نزدیک
"تُم" ایسی
خُوبصورت کتاب ہو
جس کا ہر صفحہ
مُحبت بیان کرتا ہے
مُکمل توجہ چاہتا ہے♥️♥️
میرے قلب سے أتر نے والے
پڑھ "اسلام علیکم یا اہلِ القبور
چائے پینے والوں کا مزاج بھی چائے کے ذائقے کی طرح
میٹھا،خوشبودار،اور بے حد محبت بھرا ہوتا ہے🔥☕☕😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain