Damadam.pk
Cute.Khan22's posts | Damadam

Cute.Khan22's posts:

Cute.Khan22
 

" تُمہاری مصروف وقتوں میں ، یہ سانس
بحال رکھنے کو ، تُمہاری پُرانے میسجز
آکسیجن کا کام دیتے ہیں ۔ " 💔🙂

Cute.Khan22
 

-" مُجھے معلوم ہے پہلی محبّت کی چاہت،
یار میں اپنے بابا کا پہلا بیٹا ہوں_" 😊🔥

Cute.Khan22
 

-" کاش کہ تم قریب آؤ!!!
میرے دونوں آنکھوں پر اپنی مُسکراتی لبوں
سے بوسہ دو تاکہ میں سکون میں آجاؤں
کیونکہ میں سکون چاہتا ہوں_"❤

Cute.Khan22
 

" کیا خُوب ترسے ہیں ،
ایک شخص کے لیے ہم۔ " 💔🙂

Cute.Khan22
 

اور بتاؤ اُس کا آخری میسج کیا تھا؟ 💔🙂

Cute.Khan22
 

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔

Cute.Khan22
 

ﺗﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ، ﺗﯿﺮﺍ ﻟﺒﺎﺱ ﮐﺮﻥ
ﺗﻮ ﺧﺎﮎ ﺯﺍﺩی ﮨﮯ ﯾﺎ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﯼ ﮨﮯ..😧😧

Cute.Khan22
 

پوچھا جو کل خواب میں آئی کیوں نہیں ؟
,پاؤں کی مہندی دکھا کے ہولے سے ہنس دیئے🌷😍پاکل لڑکی

Cute.Khan22
 

خان صاحب ساگ بھی مہنگا کرو 😒
_ zain

Cute.Khan22
 

ہم اُس کے بن ادھورے ہوگئے ہے 🌸🚬
ہمیں یہ بات اُس کو بتانا چاہیئے 💔🥀

Cute.Khan22
 

اسے گر مان ہے خود پر ، تو میں بھی ظرف رکھتا ہوں......
مجھے وہ بھول جائے تو، اسے میں مان جاؤں گا!!!!!🖤♥

Cute.Khan22
 

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر🥀
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں......!!!

Cute.Khan22
 

تجھ سے میں داد نہیں دل میں جگہ چاہتا ہوں
اچھا شاعر تو مجھے سارا جہاں مانتا ہے☹️☹️

Cute.Khan22
 

اس کو پسند ہے میرے ہاتھوں کی انگلیاں 😇
پر مجھ کو پسند اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ😍
#___Zain

Cute.Khan22
 

جن کے پاس متبادل ہوں،پھر انہیں کہاں فکر رہتی ہے
کسی کے روٹھ جانے کی، کسی کے ٹوٹے جانے کی👫
Zain

Cute.Khan22
 

یقین کرو میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں "
جس کی بِنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ
"مجھ سے محبت کرو...!!😞😞
Zain

Cute.Khan22
 

اِک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی
Zain😞😞
پھر ساری محبتوں سے مُکرنا پڑا مُجھے 🔥

Cute.Khan22
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
Zain💯
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤

Cute.Khan22
 

جب کوئی امیــــــد نہ ہو تب زیادہ یقین سے
مانگو کیونکــــــــــہ معجــزے خـــدا کی شـان ہیـں♥"

Cute.Khan22
 

میں تو پیناڈول بھی
Extra
لیتا ہوں
وہ دے رہی تھی مجھے محبت بچی کچی!💔