کوئی بیلنس ہی کروا دو۔۔۔
اللہ کے کنجوس بندو۔🤭🤭
مجھے پھر سے پکارو _________ میرا نام لے کر
مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہاری ہونٹوں پر😍
جب زمین تمہیں تنگ لگےتو
آسمان کی جانب دیکھنا
نم آنکھوں سےمسکرانا اور کہنا اچھا تو ایسے راضی؟
ٹھیک میں بھی ایسے ہی راضی♥️
میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو....🖤
تُجھـــے
یُوسفــــ کی طرح کھویا میں نـے
ہُوئی جاتی ہیں اب یعقُوبـــ آنکھیں
مرتے ہوے طوائف نے فرشتے سے یہ کہا
ھر شخص اپنے ذہن کا اعلی فرعون تھا😞💔💔
میں کیا کہوں کہ کون سی خوشبو پسند ھے 🥀
ہر زاویے سے مجھ کو تو بس۔۔ تو پسند ھے🙊
اُس فسُوں گر کو تو
معلوم بھی نہیں ہے کہ....!!
وہ کسی آنکھ کی حیرت ہے
اور
دِل کی حسرت ہے....!! ❤
دنیا میں اگر کوئی چیز خوبصورت اور دیکھنے
کے قابل ہے تو وہ تمہاری آنکھیں ہیں👰❤
سنو جاناں خدا دیکھ رہا ہے
تمہاری بے رخی بھی اور میری بے بسی بھی🖤🌚🖤
وقت کی طرح تھی وہ۔۔۔۔
کبھی مِلی ہی نہيں۔😞😞
شدید بخار، دُکھتی آنکھیں، پھٹتا سر،
ایسا لگتا کچھ ہی دن ہیں حیات کے باقی۔۔۔🖤
..🖤
وہ میری محبت پہ ہنستی تھی مرشد😕
میں نے بھی اسکی ٹوتھ پیسٹ میں ایلفی ڈال دی😂😂😂
کیوں سنوارتی ہو تم زلف کو اتنا_🥀
میں کونسا تمہارے حسن پے مرتا ہوں_🖤
____ADiL
#وہ میرے پیار کا_______حساب چاہتی ہے😏
🤭
جو خود ریاضی میں تین دفعہ فیل ہوئی ہے
😁😂
بچا کر رکھا ہے___تیرے لیے چائے🥀☕
شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞
👉❤️❤️☕☕
میں تیرا ذہنی عادی بھی تھا
بات صرف مُحبت کی نہیں تھی💔🥀
میں رشتوں سے کہاں گھبراتا ہوں
آئیں آپکو منہ بولی بیوی بناتا ہو...🙈❤
خوشی کوئی بھی ہو اچھی لگتی ہے ❤️
مگر ہاۓ🙈
وہ تیرا میری پوسٹ پر آنا🙈🙈🥰😍
صرف رات دس بجے سے لیکر رات دو بجے تک
ہونے والی چیٹ لیک کرینگے
واٹس ایپ زرائع 😂
BecareFull 🙈🙈🙈🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain