کوئی لڑکی بری نہیں ہوتی
صاحب جی
بس کچھ کو میک اپ کرنا نہیں آتا😂😂
*محبت "م" سے شروع ہوتی ہے😘*
*اور "ت" پہ ختم ہو جاتی ہے❤*
*لیکن میری محبت "ت" سے شروع اور "م" پہ ختم ہوتی ہے 😍*
*یعنی "تم"*
کس طرح سے ممکن تھا ، ایک شاخ پہ کھلتے
میں کہ ہجر کا لمحہ ، تو وصال کا موسم🔥
اؤے دیکھ آج دسمبر بھی واپس لوٹ رہا ہے 😢💔😭
ایک تجھے ہی لوٹ آنے میں کیا تکلیف ہے 😂😂😂
چل جلدی واپس آہ 😉چڑیل جانی
نکمے اور ناکام عاشقوں کا مقدس مہینہ اپنے
اختتام کو پہنچنے والا ہے،😆😀😂
🍁"پوچھنا یہ تھا کہ محبت کے جو امتحان ہوتے ہیں
اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے"❤😕
-DekhO..
-Aj sAaL ka aakhRi din h..🙄🙃🥀
-Agr pYaaR kRty hO tO boL dO..🙈😜
-phR nh kEhna..🙄🙃🥀
اسے کہو کہ بہت نا مراد شے ہے جنوں
اسے کہو کہ مجھے ہے بہت جنوں اس کا
جاتے ہوئے دسمبر کی کھڑکی سے
میں نے ہنستا ہوا جنوری دیکھا !!
#Last DaY of DecemBer💕
میرا ہو کر بھی کسی غیر کی جاگیر تھا
وه شخص میرے لیے مسئلہ کشمیر تھا
مجھے چوم کر مجھے تھام کر میری شدتوں میں قیام کر
اے دلربا نازک ادا تجھ پر فدا اک شب تو میرے نام کر ...🥰🥰
جب ملی ہو گی اسے میری علالت کی خبر
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے🔥💔🖤
کاش تُم بھی کبھی ہم کو..
محبوب لکھو, مطلوب لکھو
Zain 💯
پوچھا جو کل رات خواب میں نہیں آئی؟
پاؤں کی مہندی دکھا کر ہنس دی 😍🙈
میری مسکراہٹ_____ میری چاہت ❤
میری بند آنکھوں کا تصور ____صرف تم ❤
لوگ نںے سال میں بہت کچھ نیا مانگیں گے لیکن❤
مجھے وہی پرانا ... تمھارا ساتھ چاہیے💑
وہ عجیب لڑکی تھی اسکو راس آتا تھا ___
سردیوں کے موسم میں کھڑکیاں کھلی رکھنا
میرا سکون اور سکون بھی رُوح کا
دیکھ یار کس قدر قیمتی ہے تُو...
وہ پتھر بھی ماریں جھولیاں بھر لو،
😞اے دل 😞
محبوب کے تحفہ کو ٹھکرایا نہیں کرتے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain