Damadam.pk
Cute.Khan22's posts | Damadam

Cute.Khan22's posts:

Cute.Khan22
 

یہ جو ہم نیند کو ترستے ہیں
چند خوابوں کی مہربانی ہے💔💔💯

Cute.Khan22
 

تم پاس نہیں ہو تو اعجب حال ہیں دل کا 🥀
یو جیسے میں کچھ رکھے کہی بھول گیا ہوں 🥀

Cute.Khan22
 

تصور، خواب، دروازے، دریچے
کوئی آئے تو، کتنے راستے ہیں❤️

Cute.Khan22
 

آخری بار صدا دے کے سدا سوچتا ہوں
ایک بار اور پکاروں گا اسے آخری بار.💔

Cute.Khan22
 

👈🏻میں چائے سا لڑکا
اس کی حرکتے مکھیوں جیسی.😊😊

Cute.Khan22
 

بناو نہ قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے کرو نا رابطہ پھر سے

Cute.Khan22
 

تیری موجود رہنے تک حَسین ہیں۔
ستارے، آسمان، دنیا وغیرہ!♥️
#Zain🥀___

Cute.Khan22
 

آپکی توجہ کی کمی ہے!!
ورنہ شخص میں اچھا ہوں

Cute.Khan22
 

موسم،خوشبو،بادصبا،چاند،شفق اور تاروں میں
کون تمھاری جیسی ہے وقت ملا تو سوچیں گے...!!🖤🌍
🥀_____

Cute.Khan22
 

رُوک دَیتے ہیں شَریعت کے تَقاضے وَرنہ
میں تَیرے نام کی تَسبیح خُود پہ فَرض کَردوں🌹

Cute.Khan22
 

امیر شھر کی شاہی پے لعنت
بھرے دربار کی ایسی کی تیسی !!!!

Cute.Khan22
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی..
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا🍂
🖤

Cute.Khan22
 

ہر شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی کو اپنی نیندیں اور خواب سب کچھ سونپ دیتا ہے اور شاید تمہارے معاملے میں میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے❤️

Cute.Khan22
 

ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے"

Cute.Khan22
 

اِدھر سے سن کے اُدھر سے نکال دی ورنہ
تمہاری بارے میں کیا کیا نہیں بتایا گیا🔥
🖤

Cute.Khan22
 

اس قدر ٹوٹا ہوں⁦ 😔
کہ اب تو ٹوٹی بھی نہیں کھلتا مجھ سے 😒
Zain💯__

Cute.Khan22
 

*ایک شام________اور ﮈھل گی.*
*ایک دن اور جی لیا تیری بغیر.*
#Zain🖤🦋🖤

Cute.Khan22
 

ذہنی ٹینشن تھوڑی_____کم کیجئے 😍
میرا نام لیجئے اور خود پہ دم کیجئے🙈
#__zain 💖😜

Cute.Khan22
 

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے

Cute.Khan22
 

ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
بیوقوف تم ایک ہی نکال کر چل دیئے