#تم_آو__تو__میں
دسمبر کی شاموں میں اس قدر
افسردگیاں ہیں
کہ جی چاہتا ہے کہ کہیں بیٹھ کر
جی بھر کے روئیں
فضا اس قدر خوبصورت ہے
جیسے کوئی دوست اپنے دوست کو بیٹھا
غم کی کہانی سنائے
مگر تم کہاں ہو؟
تم آؤ تو میں بھی تمہیں
اپنے غم کی کہانی سناؤں
ہم بھی کہیں دور بیٹھ کر
خوب جی بھر کے روئیں
اندر باہر شور ہے "میں" کا
"میں" تو "میں" سے ڈر بیٹھا ہوں..
☞#Ꮚaིi͎s͎i͎༽❤️
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے😍
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے😊
اس نے پوچھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے
میرا ہر زخم چیخا تھا کہ شفا آتی ہے💕
تُو کہیں وقت کی باتوں میں نہیں آ جانا
😥😥😥
کبھی یہ ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں، تیرا ہُوں
میں تم کو پھر بھی گلے سے لگانے آیا ہوں
😥😥😥
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ مر رہے ہیں
تیری ہر سہیلی ہے باخبر شبِ وصل کے بوسے سے
کمبخت تیری پیٹ میں کوئی بات رہتی بھی ھے🤭🤭🤔
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
اچھا سنو! مجھے زکام ہو گیا ہے 😷😪
کوئ اپنا ڈوپٹہ دے گی😏
قسمے
شوں شوں کر کے واپس کر دو گا
😂😁
سوچیں، یادیں، پیار، محبّت
کل ملا کے آپ کا ہوں میں...❤
ہم ہوئے کیا ذرا خفا تم سے
😞😞
جسکو دیکھو تمہارا ہوگیا ہے..
ﺳﻨﻮ..!
ﺍﻣﯽ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮ؟؟😕🙈😍😁
سنو!
لفظوں کو ادھورا نہ
چھوڑا کرو،
انسان ادھورے
ھوجاتے ھیں ،
کچھ بنا بتائے،
الجھنیں بڑھتی ھیں-
ادھوری محبت میں
بیتابیاں جنم لیتی ھیں،
ھم تو آنکھوں سے
سمجھ جاتے مگر !
مگر ایک خوش فھمی
پلتی رھتی ھے،
اس بار ماجرا دل
سمجھاکے جاو !
بس ادھورا نہ چھوڑو،
محبت ھی ختم کرجاو
مجھکو پورا کرکے جاو !!!💔💯
ما به پۀ کاڼو له شا ولي ..! ما دا کله منل
نن مې پۀ خپلو ګنهګارو سترگو اولیدل یو سو ملګري💔💔🏃🏃
ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ,
ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ
ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻼﯾﺎ
ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ،
ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﻔﻞ
ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ
ﺩﻝ ﮐﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺭﮨﮯ،
ﭘﮭﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﻮ
ﺧﺎﻟﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ
ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺳﻤﺠﮭﺎ،
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺍﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﺘﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻠﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ،
ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ
GooD Night 😢💔💔
وقت کا پانسہ پلٹ بھی سکتا ھے
جو تو بھی سہ سکے ۔۔۔ وہی ستم کر 🙏💔
جنت سے جی لرزنے لگا ہے، جب سے یہ سنا ہے
اہل جہاں وہاں بھی ملیں گے، یہاں کے بعد 😑🙌
____💞💞💞💞💞
مجھ کو بُلانے والوں کی عمریں نکل گئیں۔
لیکن میں تیرے ایک اشارے پہ آگیا۔
کچھ غم نہیں اُس سے بچھڑ جانے کا شاکر،
افسوس
اتنا ہے میرا ہو کے بھی میرا نہ ہو سکا۔💔💔
میں رات سونے سے پہلے
ایک ہی دُعا کرتا ہوں،
یا اللّٰه
اُسےمیرے دل سے نکال دے
میرے حال پر رحم فرما!!💯😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain