زندگی بھی چین سے گُزر جائے،
اگر تو زہن سے اُتر جائے!💔💔
*کوئی لمحہ ہو تیری ساتھ___ کا*💑
*جو میرے عمــــر بھر کو سمیٹ لے*😘
*میں فنا، بقــــــا کے سبھی__ سفر*😍
*اُسی ایک پل______ میں گُزار دوں*❣️
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں..❤
مسئلہ دسترس سے باہر ھے
میں
اُسے بُھولنے سے قاصر ھوں۔
🖤MissS You Anu❤️
جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💜
GOoD NiGhT♥️♥️
ساری دنیا کو دور رہنے دو
تم مرے آس پاس ہو جاؤ
تم کو اوڑھوں گی آنچلوں کی طرح
میرے تن کا لباس ہو جاؤ
کوئی حسرت نہ ھو تمہارے سوا
یوں میرے دل کی آس ہو جاؤ
میری آنکھوں کا نور بن جاؤ
تم میری روح کی پیاس ہو جاؤ
جس طرح گل کا رشتہ خوشبو سے
یونہی تم میری پاس ہو جاؤ
وہ جو 'لاکھوں میں ایک' ہوتا ھے
تم وہی ایک 'خاص' ہو جاؤ

گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
❤️ KhaN ❤️
یار سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں😘✌️
اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں
جس پر آپ مر گئے😥
تباہ برباد ہو گئے😭
لٹ گئے😁
ذلیل ہو گئے😀😀
مینو وی تسلی ملے🤣🤣🤣
__🔥🔥🔥__
ہزاروں چہروں میں صرف تم اچھی لگی ہمیں___!❤️🙂
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی،نہ چاہنے والوں کی 🥰🤷
ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی 🙈😭😃
کہا نا آج آنکھیں بند _لب خاموش رکھو.!!
آج میرے دل نے تیرے دل سے اقرار سننا ھے ❤️😎
آپ کو یاد ہے نا! آپ کہا کرتے تھے💔
"فکر کیوں کرتے ہیں، ہم ہیں تو سہی آپ کے ساتھ"🙂🥀
سنا ہے سخاوت کرنے چلےہو 😘😊
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گی کیا 💗💗
"- مسئلہ تو یہ ہے کہ ہمیں
وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو"-🖤🥀
اک بہانہ ہے مرے پاس ابھی جینے کا
ایک
تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری♥️♥️💯

تمہیں بھلا کر کسی اور کے ہو جائے
اپنے جیسا سمجھا ہے کیا؟😏🔥🥀
❤️ Khan ❤️
راستہ بدل لینا چاہیے۔جہاں آنکھوں کے پیچھے
نمی۔اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا لہجہ
کوئی
نہ سمجھ سکے۔💯💔
کراچی والے بھی تو گھومنے جاتے ہیں نا سمندر پہ
اگر تھوڑی دیر سمندر کراچی گھومنے آگیا تو کونسا قیامت آگئی ہے 😒😏
قائم علی شاہ🥺🥺🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain