لڑکی : بھائی کوئی اچھا سا گڈ لوکنگ ہینڈسم سا بكرا دیکھاؤ___اور ہاں جو مارتا بھی نہ ہو 😌
بکرے والا : باجی میرے پاس قربانی والے بکرے ہیں شادی والے نہیں 🙄😏
😅😂
HappY بکرا EiD مبارک 😘😘
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
♥️ محترم❤️
یار سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں
❤____محبت لکھنے میں چار لفظ م _ ح _ ب _ ت
بیان کرو تو____ کل کائنات صرف تم😍😘
آج بھی اسکی ہر یاد 🥀
زندہ ہے میرے پاس ،،، 😕
جس کو یہ بھی نہیں پتا😔
کہ میں زندہ ہوں یہ مر گیا،،،💔
~🥀
*_کوئی تو ایسی بات کرو
جس سے لگے تم میرے ہو💔🥀
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو،
🥺Cuteee🥺
کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ🖤"
میں تیرے بن ویران پیا
تو میرا کُل جہان پیا___!!
عیب بھی ہیں ، اور خُوبیاں بھی ہیں مُجھ میں
ڈُھونڈنے والے! تُو سوچ ، تُجھے کیا چاہیئے مُجھ میں !
💜💜
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تم ثواب جیسی ہے نیکی کے بدلے ملتی ہوگی 🔥🖤❤️
تم کو وہ شخص عام لگتا ہے ؟؟
صاحب 💯
مجھ سے آنکھیں اُدھار لے جاؤ😘😘
سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق❤️
مت کر قبول پر داد تو دے انتخاب کی🙃
ڈھونڈتے پھرو گی ہمیں تم بھی
کبھی سوالوں میں تو کبھی خیالوں میں۔۔۔
اگر ہو حیات میری میرے اختیار میں🌺
تو میں صدیاں گزار دوں تیرے انتظار میں🌺
میرے وجود میں سانسوں کی آگاھی کے لیے
تیرا
مجھ میں دھڑکنا بہت ضروری ھے __!💯☹️

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں🙏🥺🥺☹️
ہماری نسبت سے تم پر کوئی الزام نہ آئے ..!!
ہم برے لوگ ہیں ہم سے دور رہے کر اچھا کرتے ہو ..!!💯
اُس کے نفیس حُسن کی مانگی گئی مثال
ہم نے گلاب رکھ دئیے چاندی کے تھال میں😘🌹
کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار
ADiL 💯
پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئ.....
حسن و جوانی سے مجھے کوئی غرض نہیں🤫
میں تو تا عمر آپ سے محبت کروں گا😍😘
GOOD MORNING🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain