مصـروفیـت میـں آتـی ہـــے بـــے حـد تمہھـاری یاد🌹
فـرصت میـں تیــری یاد ســے فـرصت نہیــں ملتــی🌹.
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟؟ کوئی اور بات کر
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے ۔۔
مرشد ہماری تو زندگی برباد ہو گئی ۔۔
چھپا لینا جو اصلی ماجرا تھا. ...
بتا دینا کہ میں ہی بے وفا تھا.... 😞💔
اتنی وفاداری نہ کر کسی سے یوں مدہوش ہو کر
یہ لوگ ایک غلطی پے ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں
اپنی اوقات یاد رکھنےکو ۔۔۔
تیرا لہجہ سنبھالے رکھا ہے۔۔۔🤕🤕🤕😘✌💔💔💔
کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی ؟؟
لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
Na Sahi Kuch magar itna to kiya krty thy.
Wo mujy dekh k pehchan lia krty thy.
Akhir kar hoy teri raza k paband.
Hm k hr bat pe israr kiya krty thy.
Khak hen ab teri galion k izat waly.
Jo Tery shehr ka pani na pita krty thy.
Ab to insan ki azmat b koi chez nahi.
Log pathar ko khuda man lia krty thy.
Dosto ab mujy gardan zani kehty ho.
Tm wohi ho k mery zakham siya krty thy.
Ab to shehzad sitaron pe lgi hen nazren.
Kabi hm log b mati me jiya krty thy.
~Shehzad Ahemd~
سانچہ عشق میں پہلے ڈھالا مجھے پھر نوچا , چبایا ___مار ڈالا مجھے
Ary hm Kahan chahy ja rhy thy 😐
Hm to B's muravtan nibhaye ja rhy thy 🙁
تو ایک بار مجھے چاہنے کا سوچ کر دیکھ تو سہی
ساری دنیا کو اجنبی نہ کر دوں تو کہنا
حد ادب کی بات تھی حد ادب میں رہ گی
میں نے کہا میں چلا اس نے کہا جاءیے
فقیر عشق ہوں اک در سے لگا بیٹھا ہوں
بھکاری ہوتا تو در در پے پڑا ملتا میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain