Damadam.pk
Cute.Tabeer-khan's posts | Damadam

Cute.Tabeer-khan's posts:

Cute.Tabeer-khan
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

Cute.Tabeer-khan
 

مجھے الہام ہوتا تھا،
میرا وجدان کہتا تھا...
چھٹی حس جو ہوتی ہے،
مجھے اکثر بتاتی تھی...
تمہارے خواب اُونچے ہیں
میرے تُم ہو نہیں سکتے...