*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *"ضروری نہیں کہ زندگی میں آپ کو سبق سکھانے والے ہی ملیں، کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں، جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں*
*📍کبھی کبھی دل چاہتا ہے ... آپـــــــــ ایک لفظ بھی نہ بولیں ... اور کوئی آپـــــــــ کی ان کہی باتیں سمجھ لے ... وہ آپــــــــ کی خاموشی کو اتنے دھیان سے سنے ... کہ سبـــــــــ بوجھ ہلکے ہو جائیــــــــں ........!!!*
کون لَوٹا ہے ، یہاں عِشق میں غازی بن کر میں اُسے پا نہ سکی ،،،،پکّا نمازی بن کر😥 میں نے چاہا ہے اُسے میر کی اُردو کی طرح وہ مُجھے آج بھی ملتا ہے ، ریاضی بن کر ...🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain