Damadam.pk
Cute.boy143's posts | Damadam

Cute.boy143's posts:

Cute.boy143
 

جان و دل آپ سے واللہ نہیں ہم کو عزیز
جان و دل آپ کے صدقے میں اتارے ہم نے

Funny joke
C  : چاہت فتح علی خان کے گانے سن کر احساس ہوتا ہے کہ میوزک کیوں حرام کیا گیا - 
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری 🌺
میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے🥀
C  : بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری 🌺 میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت - 
Tare bal sanwro
C  : Tare bal sanwro - 
Cute.boy143
 

میری دھڑکنوں کو بہت اچھا لگتا ہے.🥰
جب تم کہتے ہو، کہ میری جان ہو تم.

Digital Art image
C  : For you - 
Cute.boy143
 

اس نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ہوئی ھو
وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے ؟
اس نے کہا : نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا قہر (جلن) کے مارے مررہا ہے.✨🌼

Sai Kaha na friends
C  : Sai Kaha na friends - 
Cute.boy143
 

تمہارے بنا نامکمل رہے گا افسانہ میرا
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ میرا❤️🩹

Cute.boy143
 

مسئلہ یہ نہیں کہ لُوگ پرواہ نہیں کرتے
مُدعا یہ ہے کہ ہمیں اُمید کیوں ہے🙂🖤
#👑

Cute.boy143
 

کوئی فال نکال !! کرشمہ کر !!!
میری راه میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا
وه پیئے تو میرے خواب آئیں..!!
کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے!!!!
جس ، راه سے وه دلدار ملے !!!!!
کوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا !!!
جسے پڑهوں تو میرا ییار ملے..!!!,

Sachi me
C  : Sachi me - 
Cute.boy143
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے

Cute.boy143
 

تمھیں دیکھتے ہیں اس نظر سے 💕
جس نظر سے تُمھیں نظر نہ لگے 💕💕💕

Cute.boy143
 

زندگی_!! ہم تیرے کُندذہن سے شاگرد جنہیں
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی،
کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں
ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی..!

Cute.boy143
 

دے رہے ہیں لوگ میرے دل پہ دستک بار بار
دل مگر یہ کہہ رہا ہے صرف تُو اور صرف تُو
ایک مدت سے محبت کے نگر میں ہوں مقیم
عشقِ لا حاصل مجھے پھر بھی تری ہی آرزو

Cute.boy143
 

good morning

Cute.boy143
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے ہیں
روٹھنا ، منانا ، اور مان جانا...❤️🥀
.

Cute.boy143
 

!_ محبوب کی غلامی واحد غلامی ہے_!!🤍✨
!_ جس میں آزادی سے خوف آتا ہے_!!🖤🔥

Cute.boy143
 

💕🥀تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕🥀
.
.
🥀💕☘️