محبت یہ تو نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے
محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے🥀🖤
🥀💕
فرق پڑتا ہی اب نہیں مجھ کو
دور مجھ سے یا کس کے پاس رہو!
دل کو سنبھال لیجیۓ جناب
ہم سا ہونا کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔۔❤️😍
❤️
طویل دوستی کا ایک ہی راز ہے
دوست کی خامیوں کو نظرانداز کرتے رہیے
کیونکہ آپ کے حوالے سے وہ بھی تو ایسا ہی کر رہا ہے♥️🍂
جب لوگ طے کر لیتے ہیں کہ اب تعلق نہیں رکھنا تو پھر وہ پتھر کے بن جاتے ہیں ان پتھروں کے اگے اپ جتنا مرضی رو لیں معافیاں مانگ لیں منتیں مانگ لیں وہ پھر کہاں جواب دیتے ہیں۔💔😔
وہ میری ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں ہے تو کیا ہوا وہ میری ہر دعاؤں میں شامل ہے اور ریے گے 💯🖤🤲🌺
لوگوں کے دِل سے اترا ہوا شخص 💔
فاصلہ رکھیں👀
پیار تو ہونا نہیں خوامخواہ لڑائی ہو جائے گی😒🤷
🇱🇷: She is mentally Disturbed
🇵🇰: رضیہ دی کڑی نوں جن چمبڑ گئے نے 🙂🔪
ہم بہت خاص تھے,..
یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
*تُو بالکل چانـــــــــــــــد کی طرح ہے
*نُور بھی ! غُـــــــــرور بھی، دُور بھی🥀
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🙃🙃
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں توصرف دو منٹ لگتے ہیں😂😅🤭
دِل دِیاں گلاّں.🕊️
کراں میں کِدے نال بہہ کے 🙂💔
تمہارا ساتھ ملا ہے جب سے مجھے۔۔۔۔ نا جانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی ہے!!!!
*جن رشتوں میــــں ... ہم سستے پڑ جائیــــــــں ... وہ رشتے ہمیــــــــں ... بہتـــــــــ مہنگے پڑتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
ماہرین کا کہنا ہے کہ بكریاں
سوکھے پتے LAYS سمجھ کے کھاتی ہیں😒🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain