Damadam.pk
Cute.boy143's posts | Damadam

Cute.boy143's posts:

Cute.boy143
 

بڑی خاموشی ھے ہر طرف..🙄
عشق ہو گیا ہے سب کو..🧐
یا پیکج ختم ہوگیا ہے..!!🙈😑😂🤭🤣🙉

Cute.boy143
 

بس اگلے موڑ پہ سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں🍁

Cute.boy143
 

اور بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے

Cute.boy143
 

*❤️ روح کا سکون چاہتے ہیں تو لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں 🥰*
*✨ کیونکہ آپ بھی تو اپنے رب سے یہی امید رکھتے ہیں نہ 🥰*

Cute.boy143
 

وہ مجھے الگ الگ ناموں سے نہیں پکارتا 😍💖
وہ مجھے اپنے دل کی گراری کہتاہے 🙈🤦🏻♀️
😍🥰

Cute.boy143
 

فرض کی طرح تجھ کو یاد کرتے ہیں
منظور نہیں ہم کو تیرا قضا ہو جانا❤

Cute.boy143
 

اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا
جس شخص کو ہارا ہے وه انمول بہت تها

Cute.boy143
 

اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے ۔
(القرآن)
👑

Cute.boy143
 

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں...!!
جو آپکی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں...!!
کیونکہ.....!!!
دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں...!! ⚜️🤍⚜️

Cute.boy143
 

تمہیں معلوم تھا ہمارے کچے گھر ہیں.🙂
تم سے کب اوقات چھپائی تھی.🙂🖤

Mashallah g
C  : Mashallah g - 
Cute.boy143
 

جو ادھورا رہ جائے ـ وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا ـ خواہ وہ کہانی ہو ـ خواب ہو ـ زندگی ہو یا انسان ..!🌸✨

Cute.boy143
 

- 😌❣_"~
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا 🥀"_

Cute.boy143
 

سنو...😐
مجھ سے باتیں کیا کرو
کیا پتا میں تمہاری باتوں میں
آ جاؤں🤭🫣🙈

Cute.boy143
 

سنو میرے دل میں آجاؤ 🙈🤭
باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 😂😕
Special for S😜😁

Cute.boy143
 

کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب بھی ان کو پکارتے ہو وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایا بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں...🔥💯

Cute.boy143
 

کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں آپ جب بھی ان کو پکارتے ہو وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایا بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں...🔥💯

Cute.boy143
 

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے💯💰✨

Cute.boy143
 

* ہنستے رہا کریں🌸 ہم نے کونسا صدیاں گزرنی ہیں یہاں😎😟

Beautiful Nature image
C  : ابِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ، ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے -