Damadam.pk
Cute.boy143's posts | Damadam

Cute.boy143's posts:

Cute.boy143
 

اور پتہ ہے ہر بات پہ صبر کیوں کرنا چاہیے😊🌸اللہ پاک فرماتے ہیں میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں 🌸🖇✨جب اللہ پاک ساتھ ہیں تو وہ بھی مل جائے گا جس کی امید نہیں آپکو🌸🖇✨🌙

Cute.boy143
 

__"🙊😂"
تھوڑا ادھر دیکھنا ذرا 🙈
تم تو شکل سے ہی میری لگتی ہو😉😂😂😂
🖤🍂

Cute.boy143
 

تم ایٹیٹیوڈ کی بات کرتے ہو۔۔!!🤭
ہم تو امتحان میں آئے سوالات کو اگنور کر دیتے تھے🙈😜

Cute.boy143
 

"تمہارے ہونے سے سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے یہاں تک کہ میں بھی✨🥰

Cute.boy143
 

سامنے رکھ کر آئینہ تو دیکھو
بے وجہ تم پر فدا نہیں ہوئے ہم🦋🎀
🍁 🍁

پوچھا گیا محبت یا چائے🥰
میں نے کہا محبت کے ہاتھ کی چائے
C  : پوچھا گیا محبت یا چائے🥰 میں نے کہا محبت کے ہاتھ کی چائے - 
Cute.boy143
 

.يوں نہ ڈرا کرو ميری پوسٹوں سے
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا
🙄🙄🙄

نہ کسی کی دید ہوئی نہ کسی سے گلے ملے **
کیسی خاموش عید تھی جو آئی اور چلی گئی**😒💔🍂
C  : نہ کسی کی دید ہوئی نہ کسی سے گلے ملے ** کیسی خاموش عید تھی جو آئی اور چلی - 
Cute.boy143
 

ہمارے جانے کے بعد 🥺🥺
مرشد 🥰
اگر کوئی ہمارے جیساں ملے تو اپنی قسمت پہ ناز کرنا 🤗🤗🤗🖤

Cute.boy143
 

" اور پھر ہمارا سب سے غلط گُمان یہی ہوتا ہے کہ ؛ ہماری جگہ کوئی نہیں لے سکتا!❤️🌹🌿
🍂❤️

Cute.boy143
 

تُو کس جہان سے اُتری ہے ماوراۓ حُسن
زمین زادیاں تو اتنی حسین نہیں ہوتی🌸❤️

Cute.boy143
 

•° * کاش کوئی مجھے بھی کہتا😌😍
تم کسی سے بات نہ کیا کرو مجھے جلن ہوتی ہے!!🙄😒😔

وہ کلائی میں پہن کر گجرے پھولوں کو خوشبو ادھار دیتی ہے🌸❤️
C  : وہ کلائی میں پہن کر گجرے پھولوں کو خوشبو ادھار دیتی ہے🌸❤️ - 
Cute.boy143
 

*سب شادی شدہ جوڑوں کو عید مبارک❤*
*کنواروں کو سویاں مبارک😂😂😂😂😂😂*

Cute.boy143
 

،صرف بیحد چاہنے سے کیا ہوتا ہے🥰
.نصیب بھی ہونا چاہیے کسی کا پیار پانے کے لئے😌

Mubarak ho sb ko
C  : Mubarak ho sb ko - 
Cute.boy143
 

تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے!!
میں تُجھے تیری تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں.🫂

Cute.boy143
 

__""نام نہیں لے رہا ✨️
لیکن تم بہت پیاری ہو😶

Cute.boy143
 

"جو شخص اس ٹائم پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں"!❤️☺️
💖🥀

Cute.boy143
 

مہنگائی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ 😐
ابھی تک افطاری کی ایک بھی دعوت نہیں آئی😒😅