Damadam.pk
Cute.doll786's posts | Damadam

Cute.doll786's posts:

Cute.doll786
 

خُدایا میری باقی دعائیں ایک طرف ، بس اُسے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں...
رکھنا_" 😊😊😊

Cute.doll786
 

وہ جان گیا مجھے درد میں بھی مسکرانے کی عادت ہے وہ روز نیا درد دیتا ھے میری...
مسکراہٹ دیکھنے کیلئے.!!

Cute.doll786
 

میں دعوے دار تھی چاہت میں جان دینے کی، میں کوشش کرنے کے بعد بھی زندہ رہے کر منافق ٹھہری_"

Cute.doll786
 

ہمدردیاں خلوص دلاسے تسلیاں
دل ٹوٹنے کے بعد تماشے بہت ہوئے
.g5

Cute.doll786
 

زندگیاں آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی
بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے.
کوئی جھیل لیتا ہے اور کسی کی برداشت کرنے
کی طاقت ختم ہو جاتی
ہے.

Cute.doll786
 

دو دل
❤️ مل رہے تھے👉😍
میں نے 😊
پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی
پاک پاک پاکستان صاف صاف پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Cute.doll786
 

اب ہمدرد نہ بنے کوئی
ورنہ درد سے مر جائے گئے

Cute.doll786
 

آواز دے کہ ہر بار چھپ گئی زندگی۔۔۔
ہم ایسے سادہ دل تھے ہر بار آگئے

Cute.doll786
 

دل کرتا ہے ایک دن زہر دے دوں ۔۔۔😎😎
دعوت پر بلا کر ساری خواہشات.کو ۔۔😔

Cute.doll786
 

عین ممکن ہے کہ مجھ ہی میں کمی ہو لیکن
سامنے آئے وہ ____ محبت جسے راس آئی ہے

Cute.doll786
 

مجھ سے کہتی تیرے ساتھ قبر میں جاؤں گی
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی

Cute.doll786
 

😢😢حال یہ ہے کہ بس رویا جائے
😕ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لئے 😎

Cute.doll786
 

اہل عشق ہیں ہم عجب نفسیات رکھتے ہیں
کہ درد سر میں ہے اور ہم دل پر ہاتھ رکھتے ہیں۔!

Funny joke
C  : امی جب ڈانٹتی ہیں 😒😕 نہ دل کرتا ہے 😾😐 ناراض ہو کر 😄😉 سسرال چلی جاؤں  - 
Cute.doll786
 

اترا ہوا ہے
زہن سے چھیڑو
نہ ذکرِ یار
یاد اگیا
تو پھر سے
بھلایا نہ جائے گا-.g5

Cute.doll786
 

ہو سکتا ہے یہ سال آخری ہو میرا۔۔۔۔۔
ہو سکتا ہے پھر نہ دیکھ پاؤ مجھے 😞

Cute.doll786
 

اپنے سر میں ڈنڈا ماریں
اگر لال خون نکلا تو آپ سے کوئی سچی محبت کرتاہے😁😝

.j1 .j2 .j3 .j4
زرا محتاط ہونا چاہیۓ تھا.j1
.k1 بغیر اشکوں کے رونا چاہیۓ تھا   
.a8
C  : زرا محتاط ہونا چاہیۓ تھا.j1 .k1 بغیر اشکوں کے رونا چاہیۓ تھا .a8 - 
Cute.doll786
 

خدا کھبی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے کی محبت میں مبتلا نہ کرے-