ﺁﺧﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﮨﮯ ﻣﺮﯼ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
سلگتی تلخ باتوں سے
بڑے درد ہاتھوں سے_____،
لو دیکھو،
ہار دی تم نے،
' محبت ' مار دی تم نے
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا.. ہم نے چھوڑ دیا
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق•••••ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا😒.
😍👍
کاش
گھر کے کام 😒
عشق کی طرح ہوتا😱
کرنا نہیں پڑتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ہوجاتا😍😝😂
تُمھیں تو خیر ہٙم کر دیں گے رُخصٙت، خُدا جانے پِھر اپنا کٙیا کٙریں گے
ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇
دکھ قتل کا نہیں اعتبار کا تھا
اس شخص نے گلے لگا کے مارا
مجھے
ویسے تو انسان خاک ھے🔥
✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤
سُنو تم کسی اور سے پیار کر لو😕
مجھے ماما مارتی ہیں🙈😂😂✈👉
اپنی بہن کی قدرکرو😂😂
تمہارہ رشتہ لینے وہی جائیگی 😁😁
پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂
ڈاکٹر نے میرا ہاتھ پکڑا
اور نبض چیک کی
اور بولا 😍
چاول، گوشت ،پیزا، اور...
برگر چھوڑ دیں 😲😲😤
میں نے کہا۔۔۔ 😊
ڈاکٹر صاحب آپ میرا ہاتھ چھوڑدو۔۔۔ 😁😀😂
Toty huwy dream
😎😜
دمادم پہ کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے کہ بندہ سائلنٹ میمبرز کا کان پکڑ کر...
کہے📣
اے وی پڑھ😒
اے وی پڑھ😌
😌 اے وی پڑھ😜
😜😜تے کمنٹ وی کر__
تجھے مفت میں بھی راس نہ آئ وہ جو میری کروڑوں کی محبت تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain