Damadam.pk
Cute.doll786's posts | Damadam

Cute.doll786's posts:

Cute.doll786
 

میری لائف اتنی ہی اچھی ہے😌
جتنی بلاول بھٹو کی اردو😂😂😂🙈😌

Cute.doll786
 

🙈کس کس کا جانو
رپلائے نہیں کرتا👉
ادھر
آو
تعویز بانٹ رہی ھوں
😉✌😂

Cute.doll786
 

صدا خوش رہیں وہ لوگ
جنکی وجہ سے ہم پریشان رہتے ہیں-

Cute.doll786
 

تراش لیا ہے خود کو اس ادا سے.g5
.g5 بھاڑ میں جاۓ دنیا میری بلا سے.e1✌️

Cute.doll786
 

انا پرست نہیں ہوں لیکن
حق پرست غضب کی ہوں۔ 🔥
__✌

Cute.doll786
 

جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💜

سیدھی سادی دیکھتی ہوں 👆
میرا رول بدل جائے گا 👉
جس دن ضد پر آگی 😋
ماحول بدل جائے گا 💥
C  : سیدھی سادی دیکھتی ہوں 👆 میرا رول بدل جائے گا 👉 جس دن ضد پر آگی 😋 ماحول - 
زندگی مُنہ بنائی پھرتی ہے صاحب
جیسے حالات میرے بس میں ہیں
C  : زندگی مُنہ بنائی پھرتی ہے صاحب جیسے حالات میرے بس میں ہیں - 
دل کا درد چھپانا کتنا مشکل ہے ٹوٹ کر پھر مسکرانہ کتنا مشکل ہے
 دور تک جب... 
چلو کسی کے ساتھ تو پھر تنہا لوٹ کے آنا کتنا مشکل ہے
C  : دل کا درد چھپانا کتنا مشکل ہے ٹوٹ کر پھر مسکرانہ کتنا مشکل ہے دور تک جب... - 
Cute.doll786
 

پہلے کبھی الجھتے تھے ہم
اب ہار مان جاتے ہیں...i7

Cute.doll786
 

مر جائیں گے ہم بھی اچانک یوں___🍁
--''کہنا پڑے گا آپکو بھی( اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)

Cute.doll786
 

Bhht bury hen hm
😊😊😊

Cute.doll786
 

ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
😧
میری ہنسی , اڑائی جا رہی ہے
😞😢

Cute.doll786
 

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔

Cute.doll786
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں۔۔!!______..........______ اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔۔!!_______😭😞😞😞

Cute.doll786
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ اسے جب بھی
آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے

Cute.doll786
 

بس بھروسہ نہ توڑتے میرا
.k1
باقی ہر بات میں سہہ جاتی
.i7

Cute.doll786
 

وہ عشق کی نماز تھی یا تیرے اعتبار کا وضو تھا ھم
اپنے سجدوں میں رب سے
تجھے ہی مانگتے رھے

Cute.doll786
 

نہ بتائیں گے کہ ناراض ھیں کس بات پہ ھم۔۔۔
😢
اب تجھے ٹوٹے ھوئے دل بھی نہیں بھیجیں گے۔۔۔😞

Cute.doll786
 

ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن....
اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے
😞